کرکٹ کی تاریخ کا انوکھا کیچ

دلچسپ کیچ کو دیکھ کر کھلاڑی خود بھی اپنی ہنسی نہ روک پائے۔

قومی وکٹ کیپر محمد رضوان کے 2 ہزار رنز مکمل

محمد رضوان نے 2 ہزار رنز 65 اننگز کھیل کر مکمل کیے۔

سابق وکٹ کیپر راشد لطیف نے سیاست میں آنے کا اعلان کر دیا

میرے سیاسی نظریات اور وابستگی سے سب واقف ہیں، راشد لطیف

محمد رضوان نے وزڈن لیڈنگ کا ایوارڈ حاصل کر لیا

محمد رضوان نے گزشتہ برس 29 میچوں میں 73 اعشاریہ 6 کی ایوریج سے ایک ہزار 326 رنز بنائے تھے۔

محمد رضوان کو آسٹریلوی ٹیم کا بے صبری سے انتظار

کینگروز ٹیم کو پاکستان کی پوری قوم خوش آمدید کہنے کیلئے تیار ہے، محمد رضوان

وکٹ کیپر کوئنٹن ڈی کوک کا ریٹائرمنٹ کا اعلان

اب میں اپنے اہلخانہ کو وقت دینا چاہتا ہوں، کوئنٹن ڈی کوک

محمد رضوان نے ایک اور ریکارڈ اپنے نام کر لیا

اس سے پہلے یہ ریکارڈ کیوی بلے باز مارٹن گپٹل کے پاس تھا۔

محمد رضوان ایئرپورٹ پر تکیہ لیے گھومتے رہے

قومی کرکٹ ٹیم دبئی ایئرپورٹ سے بنگلہ دیش پہنچ گئی۔

محمد رضوان کرکٹر آف دی ایئر کی فہرست میں شامل

محمد رضوان وزڈن کرکٹر آف دی ایئر میں منتخب ہونے والے اٹھارہویں پاکستانی کھلاڑی ہیں۔

محمد شہزاد نے انجری پر بورڈ کے مؤقف کو سازش قرار دے دیا

مجھے ابھی تک اس بات کی سمجھ نہیں آئی کہ بورڈ نے کیوں مجھے ان فٹ قرار دے دیا ہے

ٹاپ اسٹوریز