ڈونلڈ ٹرمپ کے وکیل کو ہرجانے کی سزا

روڈی جولیانی کو واشنگٹن کی وفاقی عدالت نے سزا سنائی۔

کمسن بچے نے چچا کا کیس لڑنے کیلئے وکیل کو فیس میں پالتو مرغا دیدیا

بچے ایان کو اس کے چچا نے پالا ہے اور وہ اسے ابو ہی کہتا ہے، وکیل ملک پرویز

عمران خان کے وکیل کے گھر پیٹرول بموں سے حملہ

میں آئین و قانون کی حکمرانی سے پیچھے نہیں ہٹوں گا، اظہر صدیق ایڈووکیٹ

عمران خان کی حفاظتی ضمانت کی درخواست خارج، پیر کو پیش ہونیکا حکم

ہمارے پاس درخواست ضمانت خارج کرنے کے علاوہ کوئی راستہ نہیں ہے، عدالت عالیہ لاہور کے ریمارکس

جس عہد میں لٹ جائے فقیروں کی کمائی: پولیس بھتے کیخلاف گداگر عدالت پہنچ گیا

عدالت نے متعلقہ افسران کو نوٹس جاری کرتے ہوئے ڈی ایس پی سے جواب طلب کرلیا ہے۔

لاہور: موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ، خاتون وکیل جاں بحق

لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن میں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے ایک گاڑی پر فائرنگ کی

کراچی میں پالتو کتوں کی رجسٹریشن

پالتو کتوں نے وکیل کو کاٹا تھا

قصور: فائرنگ سے وکیل سمیت 3 افراد جاں بحق

واقعے کے خلاف ڈسٹرک بار قصور میں آج مکمل ہڑتال کی گئی ہے۔

اسلام آباد: موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ، وکیل جاں بحق

فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے وکیل کا تعلق بنوں سے ہے۔

ٹاپ اسٹوریز