وکی لیکس کو دستاویزات دینے والے مجرم کو 40 سال قید کی سزا

جوشوآ شولٹ جاسوسی، کمپیوٹر ہیکنگ، توہین عدالت اور جھوٹا بیان حلفی دینے کے مجرم قرار پائے۔

وکی لیکس کے بانی جولین اسانج کی جیل میں شادی

شادی میں صرف چار مہمان شریک ہوں گے جن میں دو گواہ اور دو سکیورٹی گارڈ ہوں گے

وکی لیکس کے بانی کو امریکہ کے حوالے کرنے کی اجازت

اپیلیٹ کورٹ کی جانب سے دیے گئے فیصلے پر اپیل کرنے کا امکان موجود ہے۔

وکی لیکس کے بانی جولین اسانج کو جیل میں شادی کی اجازت

50 سالہ اسانج امریکہ کی جانب سے جاسوسی کے الزامات کے خلاف لڑ رہے ہیں

جولین اسانج کی امریکا حوالگی، رواں ہفتے فیصلہ متوقع

برطانیہ کی ضلعی عدالت نے فیصلہ دیا تھا کہ اسانج کو امریکا کے حوالے نہیں کیا جانا چاہیے

ایڈورڈ سنوڈن جرمنی یا کسی دوسرے یورپی ملک میں سیاسی پناہ کیلئے پُر اُمید

مغربی ذرائع ابلاغ کے مطابق 'وکی لیکس' کے قانونی ماہرین سیاسی پناہ کے معاملے پر سنوڈن کو مشاورت فراہم کر رہے ہیں۔

جولین اسانج پر جاسوسی کے الزام میں فرد جرم عائد

الزامات ثابت ہونے کی صورت میں وکی لیکس کے بانی جولین اسانج کو 175 برس قید کا سامنا کرنا پڑے گا

وکی لیکس کے بانی کو 50 ہفتے قید کی سزا

جولین اسانج کو ضمانت کی خلاف ورزی پر سزا سنائی گئی۔جولین اسانج کو ضمانت کی خلاف ورزی پر سزا سنائی گئی۔

وکی لیکس کے بانی جولین اسانج گرفتار

اسانج سات سال ایکواڈور کے سفارت خانے میں رہے

معروف ویب سائٹ وکی لیکس کے بانی کی طبیعت ناساز

لندن: خفیہ راز افشا کرنے والی معروف ویب سائٹ وکی لیکس کے بانی جولین اسانج کی طبیعت ناساز ہو گئی۔

ٹاپ اسٹوریز