پاسپورٹ مل گیا، ویزہ اپلائی،مریم نوازجلد لندن جائیں گی،نواز شریف کے ساتھ واپس آنے کا امکان

مریم نواز چار سال بعد والد سے ملاقات کریں گی، لاہور ہائی کورٹ نے گزشتہ روز پاسپورٹ واپسی کا حکم دیا تھا

ٹاپ اسٹوریز