ترکیہ نے 6ملکوں کیلئے انٹری ویزے سے استثنیٰ کا اعلان کردیا

سعودی عرب کے علاوہ متحدہ عرب امارات، سلطنتِ عمان، امریکہ، بحرین اور کینیڈا کے شہری شامل

نگران وزیراعظم نے نئے ویزا نظام کا افتتاح کر دیا

نئے ویزا نظام کے تحت بزنس مینوں کو کم سے کم وقت میں ویزوں کا اجراء کیا جائے گا

عراق کا اربعین پر پاکستانی زائرین کیلئے مفت ویزا کا اعلان

ایک لاکھ پاکستانی زائرین کو مفت ویزا کی سہولت 20 ستمبر تک میسر ہوگی

طلبہ رش سے بچنے کیلئے ویزے کیلئے جلد آن لائن درخواست دیں، برطانوی ہائی کمیشن

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے پاکستان میں نئی برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے ملاقات کی

عمرے کی سعادت حاصل کرنے والے غیر ملکیوں کیلئے نئی اسکیم کا اعلان

سعودی شہری اپنے دوستوں کو عمرے کی سعادت کے لیے پرسنل وزٹ ویزے پر مملکت سعودیہ بلوا سکتے ہیں، سعودی وزارت حج و عمرہ

بھارتی مظالم، جائزہ لینے آنے والے امریکی وفد کو ویزہ دینے سے انکار

امریکی وزارت خارجہ نے مذہبی آزادی کے کمیشن کے وفد کو ویزہ جاری نہ کرنے پر افسوس کا اظہار کیا۔

یورپ کا سفر مزید آسان، ویزہ آن لائن حاصل کریں

یورپی قانون سازوں نے شینگن ویزہ کے موجودہ نظام کو تبدیل کرنے پر اتفاق کیا۔

پاکستانیوں کی ویزہ درخواستوں کا پراسیس 60 دنوں میں مکمل ہو گا، کینیڈا

پاکستانیوں کی عارضی ویزہ کی درخواستوں کا بیک لاگ 55 ہزار سے کم کر کے 15 ہزار تک کردیا ہے، کینیڈا کے وزیر برائے امیگریشن شان فریزز کا ٹوئٹ

وہ 8ممالک جہاں پاکستانی بغیر ویزہ 3 ماہ قیام کر سکتے ہیں

پاکستان کے پاسپورٹ کو دنیا کا چوتھا کمزور ترین پاسپورٹ قرار دیدیا گیا

بھارت نے پاکستانی زائرین کو حضرت مجددالف ثانیؒ کےعرس میں شرکت سے محروم کردیا

بھارت نے سابقہ روش برقرار رکھتے ہوئے عین وقت پر ویزوں سے انکار کیا، ترجمان وفاقی وزارت مذہبی امور

ٹاپ اسٹوریز