لاہور: وینٹی لیٹرز کا آکیوپنسی ریٹ 80 فیصد پر آ گیا

لاہورمیں کورونا مریضوں کے لیے مختص وینٹی لیٹرز کا آکیوپنسی ریٹ 80 فیصد پر آ گیا ہے۔  وزارت صحت پنجاب

سندھ: کورونا سے متاثرہ 356 مریضوں کی حالت تشویشناک

کورونا کے 39 مریض اس وقت وینٹی لیٹرز پر ہیں، وزیراعلیٰ سندھ

کورونا: سندھ میں 310 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے، وزیر اعلیٰ

صوبے میں کورونا کے 37 مریض اس وقت وینٹی لیٹرز پر ہیں، سید مراد علی شاہ

سندھ: کورونا سے مزید 22 اموات

صوبے میں کورونا کے مزید 915 کیسز رپورٹ ہوئےَ ہیں صوبے میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 2 لاکھ  9 ہزار 429 ہوگئی ہے۔

سندھ : کورونا سے مزید 18 افراد جاں بحق

 سندھ میں کورونا کیسز کی تعداد ایک لاکھ 89 ہزار 687 ہو گئی ہے جب کہ 3 ہزار 99 اموات ہوئی ہیں۔

سندھ : کورونا سے مزید 21 افراد جاں بحق

سندھ میں کورونا کے 769 مریضوں کی حالت تشویشناک جب کہ 77 وینٹی لیٹرز پر موجود ہیں۔

سندھ میں کورونا کے مزید 1983کیسز رپورٹ

سندھ میں کورونا کیسز کی تعداد ایک لاکھ 77 ہزار 652 ہو گئی ہے جب کہ 2 ہزار 968 اموات ہوئی ہیں۔

سندھ: کورونا سے مزید 9 افراد جاں بحق، 243 متاثر

سندھ میں کورونا سے گزشتہ 24 گھنٹوں میں 243 نئے کیسز سامنے آئے ہیں جس کے بعد وبا سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک لاکھ 26 ہزار 425 ہو گئی ہے۔

پنجاب: سرکاری اسپتالوں میں کورونا مریضوں کیلئے 8194 خالی بیڈ دستیاب

 پنجاب بھر کے تمام سرکاری اسپتالوں میں کورونا مریضوں کے علاج، بستروں اوروینٹی لیٹرزکی تفصیلات جاری

عیدالاضحیٰ 31 جولائی کو ہوگی، فواد چوہدری

جلد ہی ہماری 4 کمپنیاں وینٹی لیٹرز بنارہی ہوں گی ،وزیرسائنس و ٹیکنالوجی

ٹاپ اسٹوریز