ٹک ٹاک نے آمدنی کا حصول اور بھی آسان کر دیا

پروگرام میں شمولیت کے لیے صارفین کو کم از کم 5 فلٹرز پوسٹ کرنا ہوں گے۔

واٹس ایپ نے ایچ ڈی تصاویر اور ویڈیوز کا فیچر متعارف کرا دیا

نئے فیچر کے ذریعے صارفین اپنے اہم لمحات کو شیئر کر سکتے ہیں۔

کرغزستان نے بھی ٹک ٹاک پر پابندی عائد کر دی

ٹک ٹاک کی وجہ سے بچوں کی ذہنی نشوونما اور مجموعی شخصیت پر منفی اثرات مرتب ہو رہے ہیں۔

یوٹیوب نے 19 لاکھ سے زائد بھارتی ویڈیوز ہٹا دیں

کمیونٹی کے اصولوں کی خلاف ورزی کرنے پر ویڈیوز ہٹائی گئیں۔

جڑانوالہ واقعے میں ملوث 170 ملزمان کی فہرست تیار

ویڈیوز، جیو فینسنگ، ایجنسیوں کی رپورٹ اور نادرا ریکارڈ سے ملزمان کی شناخت کر رہے ہیں، آئی جی پنجاب

ٹک ٹاک سے پاکستانی صارفین کی ایک کروڑ سے زائد ویڈیوز ڈیلیٹ

جنوری سے مارچ کے دوران پاکستان میں 83 فیصد ویڈیوز کو کسی بھی صارف کی جانب سے دیکھے جانے سے پہلے ہی حذف کردیا گیا، کمپنی رپورٹ

پاکستان سے اپلوڈ ہونے والی ایک کروڑ سے زائد ویڈیوز ڈیلیٹ

عالمی سطح پر 8 کروڑ 56 لاکھ 80 ہزار 819 ویڈیوز کو ڈیلیٹ کیا گیا۔

ٹک ٹاک نے نیا طریقہ متعارف کرا دیا

ٹائم لائن پر ایسی ویڈیوز آئیں گی جس کا صارف انتخاب کرے گا۔

مریم اورنگزیب کو ہراساں کرنے کا واقعہ، ن لیگ کا جارحانہ حکمت عملی اپنانے کا فیصلہ

موقع پر جواب نہ دینے سے مخالفین کے حوصلے بلند ہوتے ہیں اور ایسے واقعات میں اضافہ ہوتا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز