چین میں چھ ماہ بعد کورونا سے پہلی ہلاکت

چین میں اتوار کو تقریباً24 ہزار سے زائد کورونا کے نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

کورونا سے خوفزدہ ہونے کی نہیں بلکہ احتیاط کی ضرورت ہے، قادر پٹیل

85 فیصد سے زائد ہماری قوم ویکسینیٹڈ ہے اور بوسٹر کمپین بھی شروع ہو چکی ہے۔

100ملین پاکستانی مکمل طو رپر ویکسین لگوا چکے ہیں،اسد عمر

ہم تمام اہل شہریوں کی ویکسی نیشن کے بہت قریب ہیں،وفاقی وزیر اسد عمر

پاکستان میں ہوائی سفر کے لیے مکمل ویکسی نیشن لازم قرار

ویکسین شدہ مسافروں کیلئے پرواز سے قبل پی سی آر کی منفی رپورٹ جمع کرانے کی شرط ختم

حاملہ خواتین کی ویکسینیشن بچوں کو محفوظ رکھتی ہے، تحقیق

نومولود بچوں میں پیدائش کے چھ ماہ بعد تک کورونا وائرس سے بچاؤ کا زیادہ تحفظ دیکھا گیا، سی ڈی سی

گھر گھر کورونا ویکسینیشن کی خصوصی مہم شروع

55ہزار ٹیمیں ویکسین کی خصوصی مہم میں حصہ لے رہی ہیں

کراچی میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 8.9فیصد تک پہنچ گئی

50 فیصد کورونا کیسز اومی کرون ویریئنٹ کے ہیں

کورونا کی پانچویں لہر اومی کرون کی صورت میں تیزی سے پھیل رہی ہے ،این سی اوسی

کراچی میں گزشتہ 3 روز میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 2 فیصد سے 6 فیصد ہوگئی

کورونا کی نئی قسم پاکستان میں بھی آئے گی ،اسدعمر

کورونا کی نئی قسم سے بچاو کےلیے ویکسین موثر ہوگی ،اسدعمر

ٹاپ اسٹوریز