سندھ: بچوں کو ویکسین نہ لگوانے والے والدین خبردار، قید اور جرمانہ ہو گا

گورنر سندھ نے سندھ امیونائزیشن اینڈ اپیڈیمکس کنٹرول بل 2023 پر دستخط کردیئے۔

ایچ آئی وی کی پہلی ویکسین، یورپ میں فروخت کی اجازت مل گئی

یورپی ایجنسی نے ویکسین کو ایچ آئی وی سے محفوظ رکھنے کے لیے انتہائی موثر قرار دیا ہے۔

کراچی، خطرناک ٹائیفائیڈ کے کیسز بڑھنے لگے، محکمہ صحت نے ہدایات جاری کردیں

ایکس ڈی آر ٹائیفائیڈ کے علاج کی مخصوص اینٹی بائیوٹک ادویات صرف بلڈ کلچر ٹیسٹ کے بعد ہی دی جائیں، محکمہ صحت سندھ کی ایڈوائزری

کینسر، امراض قلب کی ویکسین کب دستیاب ہوگی؟ اعلان ہو گیا

موڈرنا نے کورونا کی ویکسین بھی تیار کی تھی جو انتہائی کارآمد ثابت ہوئی۔

“برڈفلو” کے خلاف سائنسدانوں کی بڑی کامیابی

برڈ فلو کی وجہ سے اب تک 20 کروڑ پرندے ہلاک ہو چکے ہیں جن میں سے 60 لاکھ پرندے ہالیند میں ہلاک ہوئے۔

ایچ آئی وی، دوسری ویکسین کی آزمائش بھی ناکام ہو گئی

امریکی دوا ساز کمپنی جانسن ایںڈ جانسن کی  کی تیار کردہ ویکسین کی آزمائش ناکامی کا شکار ہوگئی ہے۔

دوا ساز کمپنی فائزر کے سی ای اوکودوسری بار کورونا ہوگیا

وہ خود کو بالکل تندرست اور علامات سے محفوظ محسوس کررہے ہیں

5 سے12 سال کے بچوں کے لیے کورونا ویکسین مہم کل سے شروع ہوگی

بچوں کی ویکسینیشن کیلئے نادرا میں اندراج کرانا ضروری ہوگا

امریکہ نے 6 ماہ اور اس سے بڑی عمر کے بچوں کیلئے کورونا ویکسین کی منظوری دیدی

شیر خوار بچوں کے لیے کورونا ویکسین کے استعمال کی منظوری امریکی فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن نے دی ہے۔

حج 2022 کے لیےنئی ٹریول ایڈوائزری جاری

سعودی وزارت صحت کی منظور کردہ کورونا ویکسیین لگوانا لازمی ہے

ٹاپ اسٹوریز