کراچی :ٹرانسپورٹرز کے احتجاج کے دوران فائرنگ ، تین افراد جاں بحق

کراچی میں سپرہائی وے کاٹھور  کے مقام پر  گڈز ٹرانسپورٹرز  نے احتجاج کیا ۔مظاہرین پر لاٹھی چارج سے متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ اسی دوران فائرنگ سے تین افراد کی   افراد کی جان بھی چلی  گئی۔

ٹاپ اسٹوریز