ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں 10 سے 15 فیصد تک اضافہ کردیا

لاہور سے دوسرے شہروں کا کرایہ 200 سے 300 روپے بڑھا دیا گیا

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، ٹرانسپورٹرز نے کرائے بڑھا دیئے

اگر کرایوں میں اضافہ نہ کیا تو کارروبار بند کرنا پڑے گا، ٹرانسپورٹرز

پبلک ٹرانسپورٹ کرایوں میں بھی اضافہ

 پبلک ٹرانسپورٹرز کی جانب سے کرایوں میں 100 سے لے کر200 روپے تک کا اضافہ کیا گیا ہے۔

مذاکرات کامیاب، کراچی میں ٹرانسپورٹ چلانے کی اجازت

وزیر مواصلات سندھ کا کہنا تھا کہ تمام ٹرانسپورٹرز کو بنائی گئی ایس او پیز پر عمل کرنا پڑے گا بصورت دیگر گاڑیاں بند کردی جائیں گی۔

کراچی: ٹرانسپورٹرز کا یکم جون سے بسیں چلانے کا اعلان

 2 ماہ انتظارکے بعد اب ہم مجبور ہیں کہ اپنی بسیں سڑکوں پر لے آئیں۔ اب ہم مزید انتظار نہیں کرسکتے، آل کراچی ٹرانسپورٹ اتحاد

پنجاب میں ٹرانسپورٹرز کا گاڑیاں چلانے کا اعلان

ٹرانسپورٹرز کا کہنا ہے کہ عوام کے مفاد میں گاڑیاں چلانے کا اعلان کیا گیا ہے اور پنجاب حکومت کی ایس او پیز کے مطابق 20فیصد کرایوں میں کمی بھی کی جائے گی

ٹرانسپورٹرز کا حکومتی ایس او پیز ماننے سے انکار

ٹرانسپورٹرز کا کہنا ہے کہ دو سیٹوں پر ایک مسافر بٹھایا تو خرچہ کہاں سے پورا کریں گے۔

پنجاب: ٹرانسپورٹرز اور مسافروں کے لیے ایس او پیز جاری

ایس او پیز کے تحت سفر سے قبل بس ڈرائیور اور کنڈیکٹر کا بخار چیک کیا جانا ضروری ہے۔

سندھ: ٹرانسپورٹرز کو ریلیف دینے کی سمری وزیراعلیٰ کو ارسال

وزیراعلیٰ کو ارسال کی گئی سمری میں بسوں،رکشہ، ٹیکسی، مال بردار گاڑیوں کو ٹیکس فیس میں رعایت دینے کی سفارش

پنجاب حکومت کا پبلک ٹرانسپورٹ کھولنے کا فیصلہ

ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں کمی کا عندیہ دیا ہے، راجہ بشارت

ٹاپ اسٹوریز