پاکستان میں پولیس کی کرپشن کا پہلا نمبر

ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل پاکستان نے نیشنل کرپشن پرسیپشن سروے جاری کر دیا۔

حکومت ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ پڑھ لے، پی ٹی آئی رکن اسمبلی کا مشورہ

جب میں احتساب، ناانصافی اور مہنگائی سے متعلق آواز اٹھاتا ہوں تو شوکاز دے دیا جاتا ہے، نور عالم خان

ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کاوزیراعظم عمران خان کو پینڈورا لیکس سے متعلق خط

آف شور کمپنیوں میں سرمایہ کاری کے طریقہ کار کی تحقیقات کا مطالبہ

ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل ویکسین کے معاملے پر عوام کو گمراہ نہ کرے، ترجمان سندھ حکومت

ترجمان کا کہنا ہے کہ محکمہ صحت سندھ ویکسین خریداری کیلئے ڈریپ)کی مقرر کی گئی قیمتوں کو تسلیم نہیں کرتا

ویکسین کی خریداری سے 30 ارب کا نقصان ہو سکتا ہے: ٹرانسپیرنسی کا خدشہ

ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے وفاقی وزیر اسد عمر کو خط لکھ کر تحفظات سے آگاہ کردیا۔

بدعنوان عناصر سے 466 ارب روپے برآمد کر کے قومی خزانہ میں جمع کرائے، چیئرمین نیب

نیب کی اولین ترجیح میگا کرپشن کیسز مقدمات کو منطقی انجام تک پہنچانا ہے، جسٹس (ر) جاوید اقبال

پاکستان ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکلنے والا ہے، گورنر سندھ

پیپلز پارٹی رہنما نے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار پنجاب میں اپنے اختیارات کی جنگ لڑ رہے ہیں۔

ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ متعصبانہ قرار

ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کا ڈیٹا جمع کرنے والے کو ماضی میں سفیر تعینات کیا گیا اور ہمارا قصور یہ ہے کہ ہم نے ان کی مدت ملازمت میں توسیع نہیں کی

ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے عمران خان حکومت کا پول کھول دیا، شہباز شریف

ٹرانسپیرنسی کی رپورٹ کے بعد تو یہی کہا جا سکتا ہے کہ چور مچائے شور۔ قائد حزب اختلاف کی ذرائع ابلاغ سے بات چیت

بدعنوانی میں اضافہ، حزب اختلاف کی حکومت پر کڑی تنقید

رپورٹ کسی اور حکومت کے دور میں آتی تو عمران خان کنٹینر پر ہوتے، مسلم لیگ ن

ٹاپ اسٹوریز