امریکی جج نے جو بائیڈن کے بارڈر پالیسی کے منصوبے کو روک دیا

ٹائٹل 42 کے نام سے جانی جانے والی پالیسی کو  ختم کرنے سے روک دیا گیا۔

ٹرمپ انتظامیہ کا گوگل اور ایپل سمیت امریکی کمپنیوں کو چینی اپیس ہٹانے کا حکم

ٹرمپ انتظامیہ 20 ستمبر سے ٹک ٹاک اور وی چیٹ ڈاون لوڈ کرنے پر پابندی عائد کرے گی۔

امریکی عدالت نے4لاکھ تارکین وطن کو ملک بدر کرنے کی اجازت دے دی

اس فیصلے سے امریکہ میں رہائش پذیر ان ممالک کے باشندے متاثر ہوں گے جہاں جنگ اور قدرتی آفات کے باعث نافذ کی گئی ہنگامی صورتحال ختم ہو چکی ہے

امریکہ نے پاکستان کیلئے فوجی تربیت کا پروگرام بحال کر دیا

یہ فیصلہ وزیراعظم عمران خان کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ اس سال ہونے والی ملاقاتوں کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا گیا ہے۔

امریکہ کشمیریوں کے لیے کیا کررہا ہے؟ رکن کانگریس کا استفسار

موجودہ صورتحال میں کشمیر امریکی انتظامیہ کی توجہ کا مزکز ہونا چاہیے۔ تھامس سوازی کا مائیک پومپیو کو خط

ٹرمپ انتظامیہ کو ایران سے معاہدے کے لیے کس کا انتظار ہے؟

سابق امریکی صدر بارک اوبامہ نے ایران کے ساتھ 2015 میں جو جوہری معاہدہ کیا تھا اس میں خامی یہ تھی کہ اسے کانگریس کی منظوری حاصل نہیں تھی۔

امریکہ: تارکین وطن کے بچوں کیلئے مختص تعلیمی فنڈز بند

ٹرمپ انتظامیہ نے تارکین وطن کے بچوں کی تعلیمی، قانونی اور تفریحی پروگرامز کے لئے مختص فنڈ کو روک دیا ہے

افغانستان سے غیر ملکی افواج کا انخلا : فارمولا طے پا گیا

افغانستان سے امریکی افواج نکالنے کی خواہش مند ٹرمپ انتظامیہ کو اب اس ضمن میں روس اور چین کی بھی حمایت و تعاون حاصل ہو گیا ہے۔

میزائل سسٹم ’تھاڈ‘ سعودی عرب میں نصب ہوگا، اسرائیل میں ہوگیا

سعودی عرب میں جدید ترین امریکی دفاعی میزائل سسٹم ’ تھاڈ‘ کی تنصیب کا حتمی معاہدہ طے پا گیا جس کے تحت ایک بلین ڈالرز کی ڈاؤن پے منٹ بھی کردی گئی ہے۔

پیوٹن جمہوریتوں کوکمزور کررہے ہیں اور دھمکا رہے ہیں، پومپیو

ایشیا والی حکمت عملی کی توجہ ان خطوں پر مرکوز ہے جہاں ہمارے حریف چینی اور روسی مواقع حاصل کررہے ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز