شدید دھند کے باعث موٹرویز بند

موٹروے ایم 4 کو عبدالحکیم سے پنڈی بھٹیاں تک ہیوی ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا۔

شدید دھند کے باعث موٹرویز مختلف مقامات سے بند

شہری دھند کے اوقات میں غیر ضروری سفر کرنے سے گریز کریں، موٹروے پولیس

دھندکے باعث موٹروے ٹریفک کیلئے بند

موٹروے ایم 11کامونکی نارووال انٹرچینج سے سمبڑیال ٹال پلازہ تک کھول دیا گیا

لاہورہائیکورٹ کا ون وے کی خلاف ورزی کرنے والوں کو 2ہزار روپے موقع پر جرمانہ کرنے کا حکم

ستمبر سے جنوری تک سموگ کا سیزن ،اس عرصے میں کوئی ترقیاتی منصوبہ شروع نہیں ہونا چاہئے،عدالت

سعودی محکمہ ٹریفک کا اہم فیصلہ، خلاف ورزی پر جرمانہ ہو گا

ضوابط کی پابندی کرنے والی ٹیکسیوں پر ہی سفر کیا جائے۔

اسلام آباد: حکومت اور کسان مظاہرین کے مذاکرات ناکام، ڈی چوک کیطرف پیش قدمی کی تیاری

بلیو ایریا جانے والے راستے بند، شاہراہوں پر ٹریفک کی روانی متاثر

کراچی میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش: سڑکیں زیر آب، ٹریفک کی روانی متاثر

تھرپارکر، عمرکوٹ، بدین، میرپورخاص، ٹنڈو محمد خان، سجاول اور ٹھٹھہ میں بھی آندھی اور ہلکی بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

اسلام آباد: پولیس دفاتر، تھانوں اور ٹریفک آفس میں انٹری ایگزیٹ کنٹرول سسٹم انسٹال کرنیکا فیصلہ

فیصلہ موجودہ لا اینڈ آرڈر کی صورتحال اوردہشت گردی کے خدشات کے پیش نظرکیا گیا ہے۔

پی ایس ایل کی وجہ سے دوبارہ سموگ آگیا، پی سی بی کیخلاف نوٹس لیں گے، عدالت

ایک مہینے کا کرکٹ ٹورنامنٹ کروانا ہے تو ٹریفک تو مینج کریں، جسٹس شاہد کریم

ٹاپ اسٹوریز