ریلوے ٹریک پر پل کا پلر گر گیا، لاہور سے فیصل آباد ٹرین سروس معطل

کراچی سے لاہور کے درمیان چلنے والی قراقرم ایکسپریس کو ساہیوال کے راستے روانہ کیا گیا۔

مال گاڑی کی بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، آمدورفت متاثر

ڈاون ٹریک کو ٹرینوں کی آمدورفت کے لیے بند کر دیا گیا

سیلابی پانی ختم ہوتے ہی ریلوے ٹریک بحال کر دیں گے، وفاقی وزیر ریلوے

کوئٹہ تفتان ٹریک 104 مقامات سے متاثر ہوا جسے 30 ستمبر تک بحال کر دیں گے۔

سیلاب کے باعث معطل ٹرینوں کی بحالی میں چند ہفتے لگ سکتے ہیں، سعد رفیق

اس وقت مسافر ٹرینیں نہیں چلا سکتے، لوگوں کی جانوں کے ساتھ نہیں کھیل سکتے

سکھر :مسلسل بارش کی وجہ سےٹنڈو مستی اور گمبٹ کے درمیان ریلوے ٹریک پر شگاف پڑ گئے

کراچی جانے والی ٹرینوں کو مختلف ریلوے سٹیشنوں پر روک دیا گیا ہے

حیدرآباد: بوگیاں ٹریک سے اتر گئیں،ٹرینوں کی آمد ورفت معطل

کراچی جانے والے مسافر ٹرینوں کو مختلف اسٹیشنوں پر روک دیا گیا ہے۔

کراچی: سائیکلنگ کے شوقین افراد کے لیے خوشخبری

سی ویو پر بنائے جانے والے تین کلو میٹر کے ٹریک کا افتتاح ڈائریکٹر لینڈ ملٹری عادل رفیق صدیقی نے کردیا۔

کراچی میں سرکلر ریلوے بحال

پہلے دن مسافر مفت سفر کر سکیں گے اور کل کرایہ فی مسافر30 روپے ہوگا

ملتان: تھل ایکسپریس کو حادثہ، پانچ مسافر زخمی

ٹرین جب شاہ عالم ریلوے اسٹیشن سے گزری تو اس کے بعد چار بوگیاں پٹری سے اتر گئیں۔ مسافر اپنی مدد آپ کے تحت ٹریک کی بحالی میں مصروف ہیں۔

پڈعیدن:مال گاڑی الٹ گئی،کراچی سے ٹرینوں کی آمد و رفت معطل

حادثے کے باعث اپ اور ڈاؤن ٹریک بند ہوگئے ہیں۔ ریلوے حکام کی جانب سے امدادی ٹرین روہڑی سے متاثرہ مقام کی جانب روانہ کردی گئی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز