زود پشیماں کا پشیماں ہونا: عراق و افغانستان پر حملوں کے فیصلے میں غلط ہوسکتا ہوں، ٹونی بلیئر

سیاسی رہنما کا یہ کردار ہی نہیں ہے کہ وہ دنیا بھر میں پھیلی ہوئی برائی کی جڑ کو اکھاڑ پھینکیں، سابق برطانوی وزیراعظم کا انٹرویو

بنیاد پرست اسلام اول درجے کا خطرہ ہے، شدت پسندی بد سے بدتر ہورہی ہے: ٹونی بلیئر

جہادی خطرے کو نرم اور سخت طاقت کے مشترکہ طریقہ کار سے ہی شکست دی جا سکتی ہے، سابق وزیراعظم کا تھنک ٹینک سے خطاب

فرانسیسی صدر نے عراق پر چڑھائی کی مخالفت کی تھی! اصول پیش نظر تھا یا چمک؟

عراق پر حملے کی مخالفت کرنے کے لیے فرانس کے آنجہانی صدر کو 6.1 ملین ڈالرز کی خطیر رقم ادا کی گئی تھی۔برطانوی انٹلی جنس کے سابق سربراہ سر رچرڈ ڈئیرلیو کا دعویٰ

بھارت: بی جے پی کے ترجمان جی وی ایل نرسمہا راؤ کو جوتا پڑ گیا

من موہن سنگھ، چدم برم، عام آدمی پارٹی کے سربراہ اروند کیجر یوال، مقبوضہ کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ عمر عبد اللہ پر بھی جوتوں سے حملے ہوچکے ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز