اولمپیئن ارشد ندیم کی وطن واپسی، شانداراستقبال

صوبائی وزیر کھیل رائے تیمور بھٹی نے ارشد ندیم کا استقبال کیا

ٹوکیو اولمپکس 2020 : دسویں روز بھی چین کی حکمرانی برقرار

چائنیز ایتھلیٹس مجموعی طور پر انتیس گولڈ میڈلز جیت چکے ہیں۔ امریکہ کا 22 گولڈ میڈلز کے ساتھ دوسرا نمبر ہے۔

کورونا وائرس، آئندہ برس بھی اولمپکس کا انعقاد کھٹائی میں پڑنے کا امکان

کورونا کے پیش نظر اولمپکس کھیلوں کو 2021 تک کے لیے ملتوی کردیا گیا تھا تاہم اولمپکس کی نئی تاریخ پر ماہرین نے شبہات کا اظہار کیا ہے۔

کورونا وائرس، ٹوکیو اولمپکس خطرے میں پڑ گئے

گیمز کی منسوخی کی صورت میں 90 کروڑ ڈالر کا نقصان ہوگا، عالمی جریدہ

ٹاپ اسٹوریز