ٹیونا مچھلی چھ کروڑ سے زائد میں فروخت

ٹوکیو کی مچھلی منڈی میں نئے سال کی پہلی نیلامی کی گئی

جاپان میں منکی پاکس کا پہلا کیس پورٹ

اسپتال میں زیرعلاج 23 سالہ متاثرہ شخص یورپ سے واپس آیا ہے، محکمہ صحت

ٹوکیو: چلتی ٹرین میں مسلح شخص کا حملہ

واقعے کے بعد اسٹیشن پر ٹرینوں کی آمدورفت معطل ہو گئی۔

ملک کیلئے پہلا اولمپک گولڈ،ساتھ میں 10 کروڑ کا انعام

ویمنز ویٹ لفٹنگ میں 30 سالہ ہڈلن ڈیاز نے 55 کلوگرام کیٹیگری میں گولڈ میڈل حاصل کیا

ٹوکیو اولمپکس: 13سالہ بچی نے اسکیٹ بورڈنگ میں سونے کا تمغہ جیت لیا

جاپان کی کم عمر نشیہ مومجی وومن اسکیٹ بورڈنگ ایونٹ میں گولڈ میڈل جیتنے میں کامیاب ہو گئیں

ٹوکیو اولمپکس: پاکستانی ویٹ لفٹر نے تاریخ رقم کردی

ویٹ لفٹر طلحہ طالب نے 150 کلوگرام وزن اٹھایا اور پھر وہ خالق کائنات اللہ رب العزت کا شکر ادا کرنے کے لیے اسٹیج پر ہی سجدہ ریز ہو گئے۔

ٹوکیو: خاتون نے مردہ ماں کا جسم 10 سال تک فریزر میں چھپائے رکھا

گرفتار خاتون کی والدہ نے میونسپل ہاؤسنگ کمپلیکس میں فلیٹ لیز پر لے رکھا تھا۔

سُوگا یوشی ہیدے جاپان کے نئے وزیر اعظم منتخب

71 سالہ سوگا یوشی  نے سابق وزیراعظم شنزوابے کے دور میں چیف کابینہ سیکریٹری کے طور پر ذمہ داریاں نبھا چکے ہیں۔

ٹوکیو میں ڈزنی لینڈ کو دوبارہ کھول دیا گیا

داخلے کے لیے ایڈوانس بکنگ کی جائے گی جبکہ سیاحوں کا داخلے سے قبل درجہ حرارت چیک کرنا لازمی ہوگا

ٹاپ اسٹوریز