پی ٹی آئی نے سندھ اسمبلی کے امیدواروں کا اعلان کر دیا

پی ایس 94 سے عبدالقدیر اور پی ایس 95 سے راجہ اظہر کا پارٹی ٹکٹ جاری کر دیا گیا۔

پی ٹی آئی نے اپنے امیدواران کا اعلان کر دیا

پی کے 70 سے سہیل آفریدی اور پی کے 71 سے عبدالغنی آفریدی کو پارٹی ٹکٹ جاری کر دیئے گئے۔

دانیال عزیز نظر انداز، آزاد الیکشن لڑنے کا اعلان

مسلم لیگ ن نے ایسے شخص کو ٹکٹ دیا جس کا پارٹی سے کوئی تعلق نہیں، دانیال عزیز

پیپلز پارٹی نے قومی اور صوبائی اسمبلی کے مزید ٹکٹ جاری کر دیئے

قومی اسمبلی کی نشست این اے 240 پر سلیم مانڈوی والا پیپلز پارٹی کے امیدوار ہوں گے۔

بلوچستان، ن لیگ نے 90 فیصد ٹکٹ نئے شامل ہونے والے امیدواروں میں تقسیم کر دیے

ٹکٹ حاصل کرنے والے 48 میں سے 43 امیدوار دوسرے پارٹیوں سے پاکستان مسلم لیگ ن میں شامل ہوئے

کرکٹ ورلڈ کپ 2023، ٹکٹوں کی فروخت 25 اگست سے شروع ہو گی

کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کیلئے ٹکٹوں کی فروخت کا عمل افتتاحی میچ سے 40 روز قبل شروع ہو گا۔

آسمانی بجلی نے خاتون کو ایک رات میں کروڑ پتی بنا دیا

آسمانی بجلی اور خراب موسم کی وجہ سے شاپنگ سینٹر میں پناہ لینے والی خاتون نے لاٹری ٹکٹ خریدا اور 50 ہزار ڈالرز کا انعام جیت لیا۔

خواب میں آئے ہندسوں سے خاتون نے لاٹری جیت لی

ٹکٹ دی لوٹ کی ویب سائٹ سے 12 اپریل کو خریدے گئے تھے۔

ٹکٹوں کی غلط تقسیم، پی ٹی آئی نے 21 ممبران کو ٹکٹ دینے کا فیصلہ واپس لے لیا

پی ٹی آئی کے کارکنوں کی بڑی تعداد نے ٹکٹوں کی تقسیم پر اپنی تشویش کا اظہار کیا تھا

الیکشن، پی ٹی آئی نے امیدواروں سے درخواستیں طلب کر لیں

خواہش مند امیدواران انصاف ہاؤس سے رابطہ کر کے فارم وصول کر سکتے ہیں، پی ٹی آئی

ٹاپ اسٹوریز