ٹک ٹاک پر پابندی، چین کی امریکہ کو وارننگ

امریکہ کو اس ایپ سے قومی سلامتی کے خطرات کا کوئی ثبوت نہیں ملا، چین

امریکی ایوان نمائندگان میں ٹک ٹاک پر پابندی کا بل منظور

ٹک ٹاک کے خلاف پیش کردہ بل کی حمایت میں 352 اور مخالفت میں صرف 65 ارکان نے ووٹ دیا۔

ٹک ٹاک سے پیسے کمانے کی شرائط مزید آسان

بعض مواد تخلیق کاروں کی ماہانہ کمائی 50 ہزار ڈالر سے بھی زائد ہوچکی ہے، کمپنی

امریکہ میں ٹک ٹاک کریک ڈاؤن بل منظور

بل کی حمایت میں 50 جبکہ مخالفت میں کوئی ووٹ نہیں پڑا۔

ٹک ٹاک بنانے کا شوق ایک اور جان لے گیا

عاقب زوہیب ٹرین کی ٹکر سے زندگی کی بازی ہار گیا

نیپال نے بھی ٹک ٹاک پر پابندی عائد کر دی

ٹک ٹاک کی وجہ سے نوجوان نسل میں نہ صرف غلط رجحان پیدا ہو رہا ہے، نیپالی حکومت

ٹک ٹاک نے آمدنی کا حصول اور بھی آسان کر دیا

پروگرام میں شمولیت کے لیے صارفین کو کم از کم 5 فلٹرز پوسٹ کرنا ہوں گے۔

ٹک ٹاک بناتے ہوئے گولی چلنے سے نوجوان جاں بحق، دوستوں نے لاش چھپادی

ملزمان کے بیان میں کس حد تک حقیقت ہے؟ اس پر مزید تحقیقات کی جارہی ہیں، پولیس

ٹک ٹاک نے ایک اور فیچر متعارف کرا دیا

گوگل سرچ فیچر کو ایپ کا حصہ بنانے کی آزمائش کچھ ممالک میں کی جا رہی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز