جعلی کورونا وائرس کٹس فروخت کرنے والے دو افراد گرفتار

نیشنل کرائم ایجنسی کے اہلکاروں نے لندن کے دو مقامات پر کاروائی کرتے ہوئے کورونا وائرس کی جعلی کٹس فروخت کرنے والوں کو گرفتار کر لیا۔

کورونا پر قابو پانے کیلئے باہمی عالمی تعاون ناگزیر ہے، بلاول

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کورونا کی صورتحال پر اسکائی نیوز کو انٹرویو

کورونا کٹس کی درآمد میں وفاق رکاوٹ ہے، شیری رحمان

چین اور برطانیہ میں حکومت سندھ کی جانب سے ٹیسٹنگ کٹس کے دیے جانے والے آرڈر ڈیلیوری کے منتظر ہیں۔

سرکاری، نجی اسپتالوں کے ناکارہ وینٹی لیٹرز کو کارآمد بنانے کا فیصلہ

وینٹی لیٹرز کارآمد بنا کر کورونا کے مریضوں کے لیے استعمال میں لائے جائیں گے، فواد چوہدری

کورونا ٹیسٹنگ کٹس وافر تعداد میں موجود ہیں، فیاض الحسن چوہان

صوبائی وزیر اطلاعات نے کہا کہ لاہور میں 25 سیل پوائنٹس پر آٹے کے ٹرک عوام کی سہولت کے لیے موجود ہیں۔

اسلام آباد: کورونا ٹیسٹنگ کٹس درآمد کرنے کا فیصلہ

قومی ادارہ برائے صحت کے پاس اس وقت دس ہزار کورونا ٹیسٹس کرنے کی صلاحیت موجود ہے۔

ٹاپ اسٹوریز