حکومت گوگل کو ادائیگی پر راضی، ایپس بند نہیں ہوں گی

موبائل اکاؤنٹ کی مدد سے گوگل پلے سٹور تک رسائی  معطل نہیں ہو گی۔

پاکستان میں انٹرنیٹ اسپیڈ کم ہوگئی

سی ایم وی 4 کیبل کٹنے سے انٹرنیٹ اسپیڈ میں ایک ٹیرا بائٹ کی کمی

اب ہو گی بات، فائیو جی کے ساتھ

انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ٹیلی کام کی جانب سے 2023 میں 5g کو پاکستان میں متعارف کروایا جائے گا

2025 تک لینڈ لائن فون کا خاتمہ

گھروں اور کاروباری اداروں کو کال کرنے کے لیے انٹرنیٹ کی ضرورت لازمی ہو گی

چین نے 6 جی پر تجربے کیلئے سیٹلائٹ خلا میں بھیج دی

جدید ترین مواصلاتی نظام ٹیراہرٹز (Terahertz) نامی ہائی فریکوئنسی پر کام کرے گا جس کی رفتار فائیو جی سے کئی گنا زیادہ ہو گی۔

ٹیلی کام سیکٹر: سفارشات ترتیب دینے کے لیے کمیٹی تشکیل

مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کی زیرصدارت منعقدہ اجلاس کو بتایا گیا کہ کمیٹی 28 اپریل تک رپورٹ مکمل کرلے گی۔

ٹاپ اسٹوریز