ٹیم میں دھڑے بندی کی جانچ کیلئے فیکٹ فائنڈنگ کمیشن بنانے کی درخواست خارج

عدالت نے درخواست ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے خارج کی ہے۔  سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ کےچیف جسٹس اطہر من اللہ نے کی۔ 

کرکٹ ٹیم میں دھڑے بندی کی تحقیقات کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں رٹ

ورلڈ کپ میں بدترین کارکردگی،کرکٹ ٹیم میں مبینہ دھڑے بندی اور ٹیم سلیکشن کےخلاف رٹ دائر کی گئی ہے۔ 

ڈریسنگ روم کے ماحول کی تحقیقات ہونی چاہئے، نجم سیٹھی

قومی ٹیم کلک نہیں ہوئی ،ٹیم کی باڈی لینگویج سے پتا چلتا ہے کہ کچھ گڑبڑ ہے، نجم سیٹھی

ٹاپ اسٹوریز