پاکستانی ہاکی ٹیم کل بیلجیئم کے خلاف کھیلے گی

پاکستانی ہاکی ٹیم آخری مرحلے میں اسپین کے خلاف میچز کھیلے گی۔

سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست

جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

پاکستانی کھلاڑی قومی جھنڈا لگا کر ٹریننگ کیوں کرتے ہیں؟

رضوان ٹریننگ سیشن کے دوران میدان میں پاکستانی جھنڈا ساتھ لارہے تھے

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچ میتھیو ہیڈن کون ہیں؟

آسٹریلیا کی طرف سے دو ون ڈے ورلڈ کپ جیت چکے ہیں

حارث سہیل انگلینڈ کیخلاف پہلے ون ڈے سے باہر

ان کی جگہ سعود شکیل کو موقع دیئے جانے کا امکان

قومی کرکٹ ٹیم دورہ جنوبی افریقہ کیلئے روانہ

دورہ جنوبی افریقا کے بعد قومی ٹیم زمبابوے روانہ ہو جائے گی

جنوبی افریقہ کیخلاف قومی ٹی20 اسکواڈ کا اعلان

محمدحفیظ اوروہاب ریاض ٹیم میں شامل نہیں ہوں گے

کراچی ٹیسٹ: پہلے روز کا اختتام، پاکستانی بیٹنگ لڑکھڑا گئی

جنوبی افریقہ کو پاکستان پر 187 رنز کی برتری حاصل ہے۔ پروٹیز اپنی پہلی اننگز 220 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی تھی۔

عالمی ادارہ صحت کی ٹیم ووہان پہنچ گئی

مقصد اصل وجہ تک پہنچنا ہے نا کہ چین کو ذمہ دار ٹھہرانا، ڈبلیو ایچ او

وقار یونس دوسرے ٹیسٹ میچ کا حصہ نہیں ہوں گے، پی سی بی

پی سی بی کا کہنا ہے کہ بالنگ کوچ جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز سے قبل قومی اسکواڈ کو جوائن کرلیں گے

ٹاپ اسٹوریز