واشنگٹن: ٹیکساس امیگریشن قانون کو نافذ کرنے کی اجازت

غیر قانونی طور پر ٹیکساس میں داخل ہونے والوں کو 6 ماہ قیدکی سزا ہو گی۔

امریکہ میں سمندری طوفان ساحل سے ٹکرا گیا

طوفان متاثرہ علاقوں میں آج سارا دن موسلا دھار بارش کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان ہے۔

شور مچانے سے روکنے پر فائرنگ، 5 افراد قتل

ملزم فائرنگ کرنے کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا تاہم ملزم کی تلاش جاری ہے۔

دھماکے میں 18 ہزار گائیں ہلاک

بیشتر گائیں جھلسنے اور دم گھنٹے کی وجہ سے ہلاک ہوئیں۔

شوہر مر گئے،81 سالہ سہیلیاں دنیا گھومنے نکل گئیں

ٹیکساس سے تعلق رکھنے والی دونوں خواتین نے 80 دن میں پوری دنیا گھوم ڈالی

امریکہ میں لاکھوں افراد بجلی سے محروم

بجلی کا نظام ٹیکساس کے مرکزی شہر آسٹن اور اس سے ملحقہ علاقوں میں شدید متاثر ہوا ہے۔

امریکی ریاست ٹیکساس میں ٹرالر سے 46 افراد کی لاشیں برآمد

 خیال کیا جا رہاہے کہ یہ لاشیں تارکین وطن کی ہیں

امریکا میں بڑے پُر تشدد واقعات جنم لے سکتے ہیں، ہوم لینڈ سیکیورٹی کی وارننگ

میڈیا اور سرکاری املاک بھی دہشت گردوں کے اہداف میں شامل ہیں، رپورٹ

امریکہ میں اومی کرون سے پہلی موت ریکارڈ

امریکی میڈیا کے مطابق ریاست ٹیکساس میں زیر علاج اومی کرون کا مریض دم توڑ گیا

ٹاپ اسٹوریز