بے کار ٹیکسیاں کھیت بن گئیں  

کورونا پابندیوں کے باعث ٹیکسیاں بند ہیں

چینی کمپنی یکم جنوری سے پاکستان میں نئی ٹرانسپورٹ سروس شروع کرے گی

اس سروس کے تحت عوام کو سفر کی بہترین اور سستی سہولت فراہم کی جائے گی۔

نجی ٹیکسی سروس کے ڈرائیور لٹیرے بن گئے

نجی ایئرلائن ک منیجر نے ٹیکسی سروس کے خلاف اندارج مقدمہ کی درخواست دے دی

اُوبر کو پانچ ارب ڈالر کا خسارہ

آن لائن ٹیکسی س وس اُوبر کو امریکہ میں حریف کمپنیوں سے سخت مقابلے کا سامنا

پاکستان میں نئی ٹیکسی سروس کا آغاز چند روز میں

کمپنی ڈرائیورز کو آمدنی کا 97 فیصد حصہ دے گی اور خود 2 فیصد رکھے گی

پاکستان میں نئی آن لائن ٹیکسی سروس متعارف

چینی کمپنی ٹائم ایکسو کارگو سروس، ڈلیوری سروس، موبائل اے ٹی ایم سروس اور گاڑیوں کے اشتہارات کی سروس بھی مہیا کرنے جا رہی ہے

اوبر اور کریم کے بعد لاہور میں نئی سروس

مذکورہ کمپنی قبل ازیں مصر اور کینیا میں ابھی کام کر رہی ہے

اوبر اور کریم کے قواعد و ضوابط بنانے کا حکم

عدالت نے ٹرانسپورٹ اتھارٹی کو قواعد و ضوابط بنانے کا حکم دیتے ہوئے فریقین کو جواب جمع کرانے کی آخری مہلت دے دی۔

ٹیکسی سروس اوبر نے حریف کمپنی کریم کو خرید لیا

معاہدہ تین اعشاریہ ایک ارب ڈالر میں طے پایا، دونوں کمپنیوں نے مشترکہ اعلان کر دیا۔

ٹاپ اسٹوریز