جدہ اور ریاض سمیت 4سعودی شہروں میں نئے ٹیکسی پرمٹ کے اجرا پر پابندی عائد

اتھارٹی کو پہلے سے موصول درخواستیں پابندی سے مستثنیٰ ہوں گی، سعودی وزیر مواصلات

سعودی عرب: ٹیکسی ڈرائیوروں کیلئے یونیفارم کی منظوری

ٹیکسیوں کے لیے نئی گاڑیاں استعمال ہوں گی اور پرانی گاڑیوں پر پابندی لگائی جائے گی۔

کوبرا سانپ کے کاٹنے سے ایک ہی خاندان کے 4 افراد ہلاک

ہلاک ہونے والوں میں میاں بیوی، ایک رشتے دار اور ان کی معمر خالہ شامل تھیں۔

افغان سفیر کی بیٹی کا مبینہ اغوا: تحریری درخواست کے بعد کارروائی کی جائیگی، شیخ رشید

ایک ٹیکسی ٹریس کرلی ہے، دوسری کی تلاش جاری ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ

آن لائن ٹیکسی کا گھر پر کورونا ٹیسٹ کی سہولت دینے کا اعلان

20 سے زائد شہروں میں ایک گھنٹے کے دوران کورونا ٹیسٹ کٹ کی ہوم سہولت موجود ہو گی۔

ماہرین نے ٹیکسی میں کورونا وائرس سے بچاؤ کا طریقہ بتا دیا

ٹیکسی میں مسافر اور ڈرائیور ایک دوسرے کو کورونا وائرس منتقل کر سکتے ہیں، ماہرین

کشمیر: امریکہ میں آگاہی مہم شروع، ٹیکسیوں پر آزادی کے بینرز

واشنگٹن اور نیویارک میں تقریباً 200 ٹیکسیوں پر جو بینرز آویزاں کیے گئے ہیں ان پر درج ہے ’’ کشمیر مانگے آزادی‘‘۔

پاکستان میں نئی آن لائن ٹیکسی سروس متعارف

چینی کمپنی ٹائم ایکسو کارگو سروس، ڈلیوری سروس، موبائل اے ٹی ایم سروس اور گاڑیوں کے اشتہارات کی سروس بھی مہیا کرنے جا رہی ہے

ٹاپ اسٹوریز