5صنعتی شعبوں میں سالانہ 956 ارب کی ٹیکس چوری کا انکشاف

بین الاقوامی ریسرچ ادارے ایپسوس کی پاکستان میں ٹیکس چوری کے حوالے سے رپورٹ جاری

ہم بطور قوم دنیا میں سب سے کم ٹیکس دیتے ہیں، وزیراعظم

بائیس کروڑ کے ملکوں میں صرف پندرہ لاکھ افراد ٹیکس دیتے ہیں، عمران خان

پاناما پیپرز اسکینڈل، امریکہ میں 2 افراد کو قید کی سزا 

74 سالہ اکاؤنٹنٹ رچرڈ گیفی اور 83 سالہ بزنس مین ہیرالڈ جاؤشم کو ٹیکس چوری پر قید کی سزا دی گئی ہے۔

اسلام آباد: غیر قانونی ٹاورز، اشتہاری بورڈز کے ذریعے اربوں روپے ٹیکس چوری کا انکشاف

لوکل گورنمنٹ کمیشن اسلام آباد نے رپورٹ میں میئر اسلام آباد، ڈائریکٹر ڈی ایم اے کو ذمہ دار قرار دے دیا

ٹیکس چوری: ایف بی آر نے ہومیو پیتھک ڈاکٹر کو 20 کروڑ کا نوٹس جاری کردیا

ایف بی آر نے لاہور میں قائم لیاقت ہومیو پیتھک کلینک کے مالک ڈاکٹر لیاقت علی کے 3 سال کے انکم ٹیکس آڈٹ کیا تھا

بیرون ملک سے درآمد شدہ مال پر کروڑوں روپے ٹیکس چوری کا انکشاف

دستاویز کے مطابق  صرف 3 کنسائمنٹس میں 62 لاکھ کا ٹیکس چوری کیا گیا ہے۔

قوم ٹیکس ایمنسٹی اسکیم سے فائدہ اٹھائے، وزیراعظم

نہیں چاہتا کہ پاکستان کےعوام کو کوئی مشکل پیش آئے، عمران خان کا قوم سے خطاب۔

’30 جون کے بعد ٹیکس چوروں کے خلاف کریک ڈاؤن‘

اجلاس میں ملک کے مالیاتی معاملات سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا اور آئندہ مالی سال کے بجٹ سے متعلق تجاویز پر مشاورت کی گئی۔

رافیل ڈیل: مودی کے دوست کو فرانس نے 143.7ملین یورو کا فائدہ دیا

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے دوست اور بھارتی تاجر انیل امبانی کو فائدہ پہنچانے کا راز خود فرانسیسی اخبار نے فاش کردیا ہے۔

گلوکارہ شکیرا پر ٹیکس چوری کا الزام عائد

اسپین کے پراسیکیوٹر نے الزام عائد کیا ہے کہ گلوکارا شکیرا نے 2012 سے 2014 کے درمیان ٹیکس ادا نہیں کیا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز