خیبر پختونخوا ریونیو اتھارٹی نے 35فیصد زائد ٹیکس حاصل کرلیا

ادارے کو رواں مالی سال کے لیے 42ارب کا ہدف دیا گیا ہے، ڈی جی کیپرا

وفاقی حکومت کا سب سے زیادہ ٹیکس ادا کرنے والوں کو پاکستان اعزازی کارڈ دینے کا فیصلہ

کارڈ حاصل کرنے والوں کو وزیراعظم کے سالانہ ڈنر میں مدعو کیا جائے گا

31 لاکھ ریٹیلرز کو ٹیکس نیٹ میں لانے کیلئے تاجر دوست اسکیم شروع

ریٹیلرز 30 اپریل تک رجسٹریشن کروا سکتے ہیں، نہ کرانے کی صورت میں جرمانے ہوں گے

معیشت کی بحالی حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیر اعظم

محصولات کی وصولی کے نظام کو جدید بنانے کیلئے لائحہ عمل تیار کیا جا رہا ہے۔

پاکستان کے ٹاپ 66 ٹیکس دینے والے افراد، کمپنیوں اور برآمد کنندگان کی فہرست سامنے آگئی

سب سے زیادہ ٹیکس دینے والوں میں پاکستان اسٹیٹ آئل کمپنی، پاکستان ٹوبیکو کمپنی بھی شامل

تاجروں نے حکومت کی آسان ٹیکس اسکیم کی حمایت کر دی

ملکی معیشت کو دستاویزی بنانے کے لیے حکومت کے ساتھ بھرپور تعاون کریں گے، تاجر

بجلی بلوں کے ذریعے تاجروں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کی اسکیم تیار

تاجروں سے ماہانہ ٹیکس بھی بجلی بلوں کے ذریعے وصول کرنے کی تجویز زیر غور ہے۔

وہ وقت چلا گیا جب ہم برادر ممالک کے پاس جائیں اور پیسے مل جائیں، وزیر اعظم

پی آئی اے کا قرض 825 ارب روپے اور بجلی چوری سالانہ 500 ارب روپے ہے۔

ایف بی آر نے ٹیکس ہدف حاصل کر لیا

مالی سال کے 8 ماہ میں ایف بی آر کی ٹیکس وصولی میں30 فیصد کا اضافہ ہوا۔

بیرونی قرضوں میں 4 ہزار721 ارب کا اضافہ قابل تشویش ہے، پاکستان ٹیکس بار

غیر ملکی قرضے اتارنے کیلئے سکیمیں، اوور سیز پاکستانیوں کو مراعات دے کر راغب کیا جائے

ٹاپ اسٹوریز