ایک اوور میں 52 رنز ،ٹی ٹوئنٹی میچ میں کئی ریکارڈز قائم

ارجنٹائن ویمنز کرکٹ ٹیم نے چلی کیخلاف 20 اوورز میں ایک وکٹ کے نقصان پر 427 رنز کا پہاڑ کھڑا کر دیا

پہلا ٹی ٹوئنٹی، انگلینڈ نے پاکستان کو شکست دے دی

انگلینڈ نے ٹاس جیت کے پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دی۔

سوری یار! پہلے گرایا پھر گلے لگایا

دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بنگلہ دیشی بیٹر کو رن آؤٹ کرنے کی کوشش میں گیند مارنے پر فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے معذرت کر لی۔

فیصلہ کن ٹی 20 میں پاکستان کو شکست

میچ کا فیصلہ آخری اوور میں ہوا

زمبابوے سے شکست کے بعد بابراعظم کا بیان آ گیا

بطور اوپنر ٹیم اچھا آغاز فراہم نہ کر سکے جس کی وجہ سے مڈل آرڈر پر پریشر آیا۔

بابر اعظم کی طوفانی سنچری، شعیب اختر کو بھرپور جواب

بابراعظم نے ایک بڑے ہدف کے تعاقب میں 49 گیندوں پر 15 چوکوں اور 4 چھکوں کی مدد سے 122 رنز کی شاندار اور تاریخی اننگز کھیلی۔

بابر اعظم کے ایک اننگز میں کئی ریکارڈز

 بابر اعظم نے اس میچ میں پاکستان کی جانب سے ٹی20 کی تیز ترین سنچری اسکور کی۔

تیسرا ٹی 20: جنوبی افریقہ کو شکست، سیریز پاکستان کے نام

قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقہ کے خلاف ٹاس جیت کے گیند بازی کا فیصلہ کیا تھا۔

کیون اوبرائن نے چھکا لگا کر اپنی ہی گاڑی کا شیشہ توڑ ڈالا

لائنسٹر لائٹننگ اور نارتھ ویسٹ واریئرز کے درمیان میچ میں کیون او برائن نے صرف سینتیس گیندوں پر بیاسی رنز کی شاندار اننگز کھیلی۔

دوسرا ٹی ٹوئنٹی، قومی ویمن ٹیم نے بنگلہ دیش ویمن ٹیم کو شکست دے دی

قومی ویمن کرکٹ ٹیم نے بنگلہ دیش ویمن کرکٹ ٹیم کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں 15 رنز سے شکست دے دی۔

ٹاپ اسٹوریز