2022 میں پاکستانیوں نے گوگل پر سب سے زیادہ کیا ڈھونڈا؟

ٹرینڈنگ سرچز، خبریں، ریسیپی، ٹی وی شوز اور فلمیں ان کیٹیگریز میں شامل ہیں

ٹی 20 ورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی، پوری بھارتی سیلکشن کمیٹی برطرف

بھارتی کرکٹ بورڈ نے چیتن شرما کے زیر قیادت سلیکٹرز کی کمیٹی کو فوری طور پر برطرف کر دیا اور ساتھ ہی خالی اسامی کے لیے نئی درخواستیں طلب کر لی ہیں۔

ٹی 20 ورلڈ کپ جیتنے پر انگلش ٹیم نےکوچ کو گنجا کر دیا

اس ڈیل میں سیم کرن کے بالوں کو ڈائی کرنا بھی طے تھا۔

1992 کی تاریخ دھرائی نہ جا سکی، انگلینڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیت لیا

کپتان بابر اعظم 28 گیندوں پر 38 رنز بنا کر راشد کی گیند پر کیچ آؤٹ ہوئے۔

ٹی 20 ورلڈ کپ: پاکستان کا 17 کروڑ پکا

آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے 56 لاکھ ڈالرز کی کل انعامی رقم مختص کی ہے

بابراعظم دیکھتے رہ گئے، مبارک باد بابر اعوان لے اڑے

عمران خان نے غلطی سے بابراعوان کو مبارک باد دیتے ہوئے لکھا کہ بابراعوان اور قومی ٹیم کو جیت کی بہت مبارک باد!

ٹی 20 ورلڈ کپ، انگلینڈ کا فاتحانہ آغاز، افغانستان کو پانچ وکٹوں سے شکست

انگلینڈ نے افغانستان کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا۔

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2022 کی پہلی ہیٹ ٹرک

ٹی 20 ورلڈ کپ راؤنڈ اے کے میچ میں یو اے ای کے اسپن بولر میاپن نے 15ویں اوور کی آخری 3 گیندوں پر 3 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔

بھارت نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے اسکواڈ کا اعلان کر دیا

ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ میں جسپریت بمرا اور ہرشل پٹیل کی واپسی ہوئی ہے جب کہ سینئر بولر محمد شامی کو ریزرو کھلاڑیوں میں رکھا گیا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز