شعیب ملک نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں اہم اعزاز اپنے نام کرلیا

سابق کپتان قومی ٹیم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں اپنے ایک ہزار چوکے لگانے والے پہلے پاکستانی بن گئے ہیں

بنگلہ دیش کے سابق کپتان مشفیق الرحیم نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لی

مشفیق الرحیم ٹی ٹوئنٹی لیگز میں سیلیکشن کے لئے دستیاب ہونگے۔

رضوان نے ویرات کوہلی سے میچ کے دوران ہونے والی گفتگو سے متعلق کیا کہا؟

جب ہماری بیٹنگ آئی تب بھی ویرات کوہلی نے مجھ سے کچھ باتیں کیں جو میں بتا نہیں سکتا، تاہم اتنا کہوں گا کہ ویرات کوہلی بہت اچھے انسان ہیں۔

شعیب ملک ٹی ٹوئنٹی میں 10 ہزار رنز بنانے والے پہلے پاکستانی کرکٹر بن گئے

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں خیبر پختونخوا کی نمائندگی کرنے والے شعیب ملک نے یہ سنگ میل بلوچستان کے خلاف میچ کے دوران حاصل کیا۔

وہاب ریاض نے ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں تین سو وکٹیں مکمل کر لیں

وہاب ریاض پاکستان کی جانب سے تیسرے گیند باز ہیں جنہوں نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں تین سو وکٹیں حاصل کی ہیں۔

پی ایس ایل فائیو کے میچ آفیشلز کا اعلان

رچرڈ ایلنگ ورتھ اور فیصل آفریدی افتتاحی میچ میں امپائرنگ کے فرائض سرانجام دیں گے، پی سی بی

’سیکیورٹی انتظامات سے مطمئن ہیں، ٹیسٹ سیریز کھیلنے پر کوئی اعتراض نہیں‘

جو سیکیورٹی انتظامات پاکستان نے فراہم کئے اس سے زیادہ پیش کرنا واقعی ناممکن ہے۔ صدر بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ

’کپتانی کی وجہ سے بابراعظم کی بلے بازی متاثر ہو سکتی ہے’

آسٹریلیا کے خلاف سیریز میں سرفراز کو کپتان برقرار رکھا جانا چاہئے تھا ، جاوید میانداد

آسٹریلیا کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز، سرفراز کو کپتان برقرار رکھنے کا امکان

اگر آسٹریلیا کے خلاف پاکستانی ٹیم کارکردگی بہتر بنانے میں ناکام رہی تو کپتانی بابر اعظم کے سپرد کردی جائے گی، بورڈ ذرائع

عمر اکمل، احمد شہزاد کو واپس لانے کا تجربہ ناکام

مصباح الحق کا عمر اکمل اور احمد شہزاد کو موقع دینے کا فیصلہ غلط ثابت ہو گیا

ٹاپ اسٹوریز