ٹی ٹی پی کے لئے بھتہ لینے والا سرگرم گروہ گرفتار، ملزموں کے تہلکہ خیز انکشافات

ٹی ٹی پی کمانڈر گھروں اور دکانوں کی ویڈیوز منگوا کر ان کو بھتے کے لیے کالز کرتا تھا

سوات کا معاملہ مقامی سطح پر پیدا ہونے والا تنازع ہے، خواجہ آصف

کابل سے ٹی ٹی پی کے لوگ واپس آ رہے ہیں اور ان کے کچھ لوگ ہم سے رابطے میں بھی ہیں۔ ہمیں اس سلسلے میں کئی بریفنگ دی گئی ہے۔

ٹی ٹی پی سے متعلق حتمی فیصلہ پارلیمنٹ کی منظوری اور اتفاق رائے سے ہو گا،قومی سلامتی کمیٹی

شرکائے اجلاس کو پاک افغان سرحد پر انتظامی امور کی بابت آگاہی دی گئی، اعلامیہ

پاکستان کیخلاف افغان سرزمین استعمال نہیں ہونے دیں گے، طالبان

افغان طالبان دونوں فریقین کے مابین ثالث کا کردار ادا کر رہے ہیں۔

کالعدم ٹی ٹی پی سے مذاکرات میں پیش رفت کا معاملہ پارلیمان میں اٹھانے کے لیے کمیٹی قائم

تین رکنی کمیٹی میں شیری رحمان، فرحت اللہ بابر اور قمر زمان کائرہ شامل

ڈی آئی خان میں کامیاب آپریشن: ٹی ٹی پی کے دو انتہائی مطلوب دہشت گرد ہلاک

ایک دہشت گرد کی شناخت خلیل کے نام سے ہوئی جو خود کش جیکٹس اور آئی ای ڈیز بنانے کا ماہر تھا جب کہ دوسرا دہشت گرد احسان عرف دیوا کے نام سے پہچانا گیا۔

جو ہتھیار اٹھائے گا اس سے طاقت کے ساتھ نمٹا جائیگا،شیخ رشید

اگر کوئی ملکی سالمیت کے خلاف حملہ آور ہو تو جواب تو دینا ہو گا

ہمارا ٹی ٹی پی سے کوئی تعلق نہیں، ترجمان افغان طالبان

ہمارے اور ٹی ٹی پی کے مقاصد بھی ایک جیسے نہیں ہیں، ذبیح اللہ مجاہد

عمران خان اے پی ایس کے ذمہ داروں کو این آر او دے رہے ہیں، رانا ثنااللہ

افغانستان کےساتھ ساتھ پاکستان پربھی پابندیاں لگانےکاسوچاجارہاہے ، رہنما مسلم لیگ ن

ٹاپ اسٹوریز