جنگلی بلی کے بعد بندر کے بھی پارلیمنٹ ہاؤس کے سیر سپاٹے

پارلیمنٹ ہاؤس میں داخل ہونے والی بلی کو سکیورٹی اہلکاروں نے پکڑ لیا تھا

پارلیمنٹ ہاؤس میں قائد اعظم محمد علی جناح کا تاریخی پورٹریٹ آویزاں

قائد اعظم کے تاریخی پورٹریٹ کی رونمائی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کی۔

پارلیمنٹ کے باہر حزب اختلاف کا احتجاج

حزب اختلاف کی جماعتوں کے احتجاج کے باعث پارلیمنٹ ہاؤس کے مین گیٹ کو خاردار تاریں لگا کر بند کر دیا گیا۔

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس: وزیراعظم خطاب کیے بنا رہائش گاہ کے لیے روانہ

عمران خان کی اپنے چیمبر میں اہم شخصیات سے ملاقاتیں ہوئیں۔

کورونا: قومی اسمبلی اسٹاف کے لیے نیا ہدایت نامہ جاری

پارلیمنٹ ہاؤس میں 9 اگست کے بعد کورونا ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ کے بغیر داخلہ ممنوع ہو گا۔

پی ٹی آئی والے صرف بدمعاشی کر سکتے ہیں، شاہد خاقان عباسی

پی ٹی آئی کارکنان نے مسلم لیگ ن کے رہنماؤں کی میڈیا ٹاک کے دوران شور شرابہ اور نعرے بازی کی۔

لگتا ہے حکومت ہمارے ساتھ گیم کھیل رہی ہے، بلاول بھٹو

بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ اگر حکومت نے جمہوری طریقہ کار پر عملدرآمد نہ کیا تو حکومت کو قانون کی منظوری میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا۔

حزب اختلاف واویلا کرنے کے بجائے حکومت کا ساتھ دے، فردوس عاشق

فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ قانون بدلیں گے تو لوگوں کے رویے بدلیں گے اور مؤثر قانون سازی سے دور حاضر کے تقاضوں پر عمل کیا جا سکتا ہے۔

پاکستان پیپلز پارٹی نے بھی حکومت کے خلاف دھرنا دینے کی دھمکی دے دی

حکومت پارلیمان کو بائی پاس کرکے اسے مفلوج کرنا چاہتی ہے۔ سینیٹر شیری رحمان کی ذرائع ابلاغ سے بات چیت

ٹاپ اسٹوریز