پی ٹی آئی کے مزید 9 ارکان اسمبلی کی پارٹی رکنیت معطل

ارکان کو جاری کردہ شوکاز نوٹس کا تسلی بخش جواب نہ دینے پر ان کی بنیادی رکنیت معطل کی گئی۔

پرویز الہٰی کی پارٹی رکنیت معطل، وضاحب طلب

صوبائی صدر پارٹی کو کسی دوسری جماعت میں ضم نہیں کرسکتا۔

ن لیگ: سینئر رہنما نہال ہاشمی کی پارٹی رکنیت بحال

مرکزی سیکریٹری جنرل احسن اقبال نے نہال ہاشمی کی رکنیت بحالی کا نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔

جے یو آئی ف نے حافظ حسین احمد، مولانا شیرانی سمیت 4 ارکان کو پارٹی سے نکال دیا

رہنماؤں کو پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی کرنے پر رکنیت ختم کرکے نکالا گیا

میں بھی کہوں گا کہ مجھے کیوں نکالا، جلیل شرقپوری

پارٹی میں اختلاف رائے ہوتی ہے اس کا مطلب یہ نہیں پارٹی چھوڑدوں، ن لیگی رہنما

اداروں کے خلاف نوازشریف کےموقف کی تائید نہیں کرسکتا، جلیل احمد شرقپوری

میاں صاحب نے جذبات میں آکر اداروں کو نشانہ بنایا جس سے دل دکھا، انہیں ایسی باتیں نہیں کرنی چاہیں تھیں، ن لیگی رہنما

اے این پی نے سینیٹر ستارہ ایاز کی پارٹی رکنیت ختم کردی

خاتون سینیٹر پر پارٹی میں گروپ بندی کرنے اور تنظیموں سے بغاوت کرنے کے الزامات عائد کیے گئے تھے۔

فاروق ستار نے پارٹی رکنیت سے اخراج پر عدالت سے رجوع کر لیا

ایم کیو ایم رہنما رؤف صدیقی نے فاروق ستار کو پارٹی میں آنے کی دعوت دے دی۔

ٹاپ اسٹوریز