کراچی کے نئے ایڈمنسٹریٹر ڈاکٹرسیف الرحمان کے پہلے ہی دن بڑے اعلان

کراچی میں چارج پارکنگ کی دوبارہ نیلامی تک پارکنگ فری ہوگئی۔

کوئٹہ: دھماکے میں جاں بحق افراد کی تعداد 5 ہو گئی

زخمیوں میں دو اسسٹنٹ کمشنرز بھی شامل ہیں۔

اسلام آباد ایئرپورٹ: سیوریج کا پانی بہنے لگا، باتھ رومز کے دروازے ٹوٹ گئے

105 ارب روپے کی خطیر رقم سے تعمیر ہونے والے عالمی معیار کے ایئرپورٹ کے پارکنگ ایریا میں کھڑی گاڑیاں بھی گندگی کا شکار ہونے لگی ہیں۔

لاہور : دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں پر جرمانے اور بند کرنے کا حکم

عدالت نے دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کو دو ہزار روپے جرمانہ اور تین روز تک بند کرنے کا بھی حکم دیا

اسلام آباد: یوم پاکستان کی تیاریاں مکمل، 13سرگرمیوں پر پابندی عائد

18 مارچ سے30 مارچ تک پریڈ گراؤنڈ کے اطراف تمام شادی ہالزاور ہوٹلز بند رہیں گے اور بس اڈے بھی بند رکھے جائیں گے۔

پی ایس ایل، پارکنگز کو ٹیموں کا نام دیا گیا ہے، سعید غنی

سعید غنی نے کہا کہ ایسے لوگ جو اسٹیڈیم نہیں جاتے اُن کے لیے پارکنگ ایریا میں ہی ونڈ اسکرین سمیت دیگر انتظامات کیے گئے ہیں۔

پارکنگ کی سہولتوں پر تحریک التواء جمع

لاہور: پنجاب کے دارالحکومت لاہورمیں بڑھتی ہوئی ٹریفک اور پارکنگ کی ناکافی سہولتوں کے خلاف پنجاب اسمبلی میں تحریک التواء

ٹاپ اسٹوریز