آصف زرداری پر فرد جرم عائد

سابق صدر نے عدالت کے سامنے صحت جرم سے انکار کر دیا

آصف زرداری کی ریفرنسز خارج کرنے کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ

ریفرنسز خارج کرنے کی درخواستوں پر فیصلہ کل سنایا جائے گا۔

پارک لین ضمنی ریفرنس: آصف زرداری، فریال تالپور پر9ستمبر کو فرد جرم عائد ہوگی

ابتدائی ریفرنس میں سابق صدر سمیت 10 ملزمان اور تین کمپنیوں پر فرد جرم عائد کی جا چکی ہے

پارک لین ریفرنس، آصف زرداری کے خلاف ضمنی ریفرنس دائر

ضمنی ریفرنس قومی احتساب بیورو (نیب) راولپنڈی نے احتساب عدالت اسلام آباد میں دائر کیا۔

پارک لین ریفرنس میں آصف علی زرداری پر فرد جرم عائد

عدالت نے سابق صدر سمیت دس ملزمان اور تین کمپنیوں پر فرد جرم عائد کی۔ ریفرنس میں نامزد3 ملزمان یونس قدوائی، عزیر نعیم اور اقبال میمن اشتہاری ہیں

نیب کے دائرہ اختیارکیخلاف آصف زرداری کی درخواست مسترد

پارک لین کیس بنتا ہے اور آصف علی زرداری پر فرد جرم عائد کی جائے گی، عدالت کا فیصلہ

پارک لین ریفرنس کیس: نیشنل بینک کے دو سابق صدور وعدہ معاف گواہ بن گئے

نیب نے پارک لین ریفرنس میں آصف زرداری کیخلاف 61 گواہان تیار کر لیے ہیں

پارک لین ریفرنس، آصف زرداری پر 6 جولائی کو فرد جرم عائد ہو گی

سابق آصف علی زرداری کی طبیعت خراب ہونے کی صورت گھر یا اسپتال سے ویڈیو لنک پر فرد جرم عائد کی جائے گی۔

پارک لین ریفرنس، آصف علی زرداری پر فرد جرم مؤخر

احتساب عدالت نے فرد جرم عائد کرنے کے لیے 6 جولائی کی تاریخ مقرر کر دی۔

آصف زرداری اور فریال تالپور کے ریمانڈ میں پانچ ستمبر تک توسیع

لطیف کھوسہ نے اپنے مؤکل کو جیل میں اے کلاس دینے اور فاروق ایچ نائیک نے اپنی مؤکلہ کو آئی پوڈ دینے کی استدعا کی۔

ٹاپ اسٹوریز