وفاقی بجٹ میں کے الیکٹرک کیلئے اس بار بھی بڑی سبسڈی

کے الیکٹرک کے لیے ایک بار  پھر 80 ارب روپے کی بھاری سبسڈی مختص

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان سمجھوتہ نہ ہوسکا

اضافی ٹیکس کے ہدف اور پاورسیکٹر کے مالی استحکام  جیسے مسائل پر ڈیڈلاک برقرار

پاور سیکٹر میں اصلاحات لانے کیلئے 3 ہفتے اور درکار ہیں، عمر ایوب

ملکی مفاد میں آئی پی پیز نے حکومت کے ساتھ معاہدہ کیا ہے، وفاقی وزیر توانائی

حکومت کا دو سو ارب روپے کے سکوک بانڈز جاری کرنے کا فیصلہ

آئندہ  اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کے  اجلاس میں سکوک بانڈزکے اجراء کی سمری پیش کی جائے گی ، منظوری کے بعد بانڈز کا اجراء کردیا جائے گا ۔

حکومت کا بجلی چوروں کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر بجلی چوروں کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ کیا ہے

ٹاپ اسٹوریز