ورلڈکپ، پاکستانی شائقین کو ویزے جاری نہ کرنے پر آئی سی سی کا بیان سامنے آ گیا

معاملے کو فوری طور پر حل کرنے کی ہر ممکن کوشش کی جا رہی ہے، آئی سی سی ترجمان

انگلینڈ کرکٹ کوپاکستانی شائقین کرکٹ کا انداز پسند آگیا

انگلینڈ کرکٹ نے ٹوئٹر ہینڈل سے پاکستانی شائقین کرکٹ کی پوسٹرز تھامے تصاویر شیئر کردیں

شائق کی کوہلی کو پاکستان میں کھیلنے کی دعوت، تصویر وائرل

پاکستانی شائقین بھارتی کپتان کو اپنے ملک میں کھیلتا ہوا دیکھنا چاہتے ہیں، پلے کارڈ پر تحریر

پاکستان کی افغانستان کو شکست، سوشل میڈیا پر مزے مزے کے تبصرے

میچ کا فیصلہ آخری اوور میں ہوا اور اس تمام تر صورت حال پر پاکستان سوشل میڈیا نے منفرد انداز میں اظہار خیال کیا

ہیڈنگلے: اسٹیڈیم کے باہر پاکستانی، افغان شائقین لڑ پڑے

افغان شائقین نے ایک پاکستانی شہری پر تشدد بھی کیا، شائقین کے لیے لگائی گئی بڑی اسکرین بند۔

وڈیودیکھ کرمیری بیوی نے رونا شروع کر دیا تھا،سرفراز احمد

ہمارے مداح ہمیں بہت پسند کرتے ہیں، ہمیں پیار کرتے ہیں اور اس سے ہمیں حوصلہ ملتا ہے جیسے انگلینڈ میں ہماری ٹیم کی سپورٹ بہت زیادہ ہے۔ 

ٹاپ اسٹوریز