پاکستان بار کونسل نے چیف الیکشن کمشنر پر اعتراض اٹھا دیا

شفاف انتخابات موجودہ چیف الیکشن کمشنر کی موجودگی میں ممکن نہیں

پی ٹی آئی کے وکلا میرے خلاف کھلم کھلا جھوٹ بول رہے ہیں، اکبر ایس بابر

وکلاء کے جھوٹ بولنے پر پاکستان بار کونسل میں بھی درخواست دیں گے، بانی رہنما پاکستان تحریکِ انصاف

9 ستمبر کو ملک گیر عدالتی ہڑتال کا اعلان

صدر پاکستان اپنا آئینی کردار ادا کرتے ہوئے انتخابات کی تاریخ دیں، پاکستان بار کونسل

پاکستان بار کونسل کا ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان

ایسے قانون سے متعلق بینچ بنایا گیا ہے جو ابھی منظور بھی نہیں ہوا، رہنما بار کونسل

پاکستان بار کونسل کا فل کورٹ اجلاس بلانے کا مطالبہ

عدلیہ کے اندرونی مسائل کے حل کیلئے فل کورٹ اجلاس بلایا جائے۔

پنجاب اور خیبرپختونخوا انتخابات ملتوی کیس پرفل کورٹ بنانے کا مطالبہ

پاکستان بار کونسل کا اعلی ٰعدلیہ کے ججز میں تقسیم پر اظہار تشویش۔

پاکستان بار کونسل کا آڈیو لیکس کی تحقیقات کیلئے ریفرنس دائر کرنیکا فیصلہ

ریٹائرڈ ججز اور ریٹائرڈ آرمی افسران کو سرکاری عہدہ نہ دینے کا مطالبہ کیا گیا ہے، بار کونسلز کے نمائندگان کے اجلاس کے بعد حسن رضا پاشا کی ذرائع ابلاغ سے گفتگو

جسٹس عائشہ ملک کی تقرری، پاکستان بار کونسل کا ہڑتال اور عدالتی بائیکاٹ کا اعلان

کسی جج سے ہماری ذاتی دشمنی نہیں ہے، سمجھ سے بالاتر ہے کہ جسٹس عائشہ ملک کو لانے کا مقصد کیا ہے، وائس چیئرمین پاکستان بار

سینیٹ انتخابات: پاکستان بار کونسل نے صدارتی ریفرنس سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا

پاکستان بار کونسل چاہتی ہے کہ سینیٹ انتخابات خفیہ رائے شماری کے تحت ہوں

پاکستان بار کونسل انتخابات: پنجاب، عاصمہ جہانگیر گروپ کو واضح برتری حاصل

پاکستان بار کونسل کے ہونے والے انتخابات کے نتائج کا سرکاری اعلان پانچ جنوری 2021 کو کیا جائے گا۔

ٹاپ اسٹوریز