پاکستان ریلوے نے 9 ماہ میں 66 ارب کما لیے

سال کے اختتام تک پاکستان ریلوے کی آمدن 80 ارب روپے سے زیادہ ہونے کے امکانات

پاکستان ریلوے کا عیدالفطر پر 4 خصوصی ٹرینیں چلانے کا فیصلہ

لاہور، کراچی، پشاور اور کوئٹہ کے مسافروں کو ریلیف دینے کیلئے عید اسپیشل ٹرینیں چلائی جائیں گی،سی ای او ریلویز

پاکستان ریلوے کی تاریخ کی لمبی ترین مال گاڑی چلا دی گئی

ڈھائی ہزار فٹ لمبی مال گاڑی 50 ڈبوں پر مشتمل ہے

پاکستان ریلوے نے 8 ماہ میں 50 ارب کما لیے

سال کے اختتام تک 80ارب تک آمدن متوقع ہے

پاکستان ریلوے نے چھ ماہ میں 41ارب روپے کما لئے

پورے سال کا ہدف 11ماہ میں ہی حاصل کر لیں گے، سی ای او پاکستان ریلوے

پاکستان ریلوے کا بولان میل بحال کرنے کا اعلان

بولان میل 25 دسمبر 2023 سے چلانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔

انتظامیہ سے مذاکرات کامیاب،ریلوے ملازمین نے احتجاج ختم کر دیا

تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر ریلوے ملازمین کے احتجاج سے لاہور تا کراچی ٹرین آپریشن بند ہوگیا تھا

ریلوے ٹریک پر پل کا پلر گر گیا، لاہور سے فیصل آباد ٹرین سروس معطل

کراچی سے لاہور کے درمیان چلنے والی قراقرم ایکسپریس کو ساہیوال کے راستے روانہ کیا گیا۔

ریلوے کرایوں میں 5 سے 10 فیصد تک اضافے کا امکان

ڈیزل کی قیمت میں اضافے سے ریلوے پر اربوں روپے کا بوجھ پڑ گیا

پاکستان ریلوے نے کرایوں میں 10 فیصد اضافہ کردیا، اطلاق کل سے ہو گا

نوٹی فکیشن کے تحت تمام مسافر ٹرینوں اور شٹل ایکسپریس کے کرایوں میں دس فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز