وزیراعظم نے گورنرز کو سیٹزن پورٹل پر شکایات کے ازالے کی ذمہ داری سونپ دی

گورنرز منظور شدہ ایس او پیز کے مطابق صوبوں میں وفاقی اداروں کی کارکردگی کا جائزہ لیں، عمران خان

پاکستان سٹیزن پورٹل پر 23 لاکھ شکایات کا ازالہ کیا گیا، شبلی فراز

وفاقی وزیر اطلاعات کا کہنا ہے کہ  سٹیزن پورٹل ہیلپ لائن کا مقصد شہریوں کی شکایات کا بروقت ازالہ ہے

پاکستان سٹیزن پورٹل نے کام کرنا چھوڑ دیا

لوگوں کو پاکستان سٹیزن پورٹل کے استعمال میں مشکلات درپیش

پاکستان سٹیزن پورٹل شکایات کے ازالے کا سب سے مؤثر ذریعہ بن گیا

پاکستان سٹیزن پورٹل پر 91 فیصد سے زائد شکایات کا ازالہ کردیا گیا، وزیراعظم آفس

پاکستان سٹیزن پورٹل پر ایف بی آر کی خصوصی کیٹیگری شامل

ایف بی آر کے مطابق اس کیٹگری کی بدولت نہ صرف ٹیکس گزاروں اور شہریوں کی ایف بی آر سے متعلقہ شکایات کا جلد ازالہ ممکن ہو گا بلکہ شکایت گزار اور ایف بی آر کے درمیان تعلق کو آسان بنایا جا سکے گا ۔

پاکستان سٹیزن پورٹل کے ذریعے عوامی شکایات کے ازالے میں سب سے آگے کون؟

  صوبہ سندھ میں عوامی شکایات کے ازالے کی شرح سب سے کم رہی۔ 

وزیراعظم کا گمشدہ بچوں کیلئے خصوصی اپلیکیشن تیار کرنے کا حکم

سرکاری اعلامیے میں دعوی کیا گیاہے کہ "میرا بچہ الرٹ" اپلیکیشن دو ہفتوں میں تیار کر لی جائے گی۔ 

وزیراعظم عمران خان کا  پاکستان سٹیزن پورٹل سے متعلق اہم فیصلہ

وزیرا عظم آفس  نے وزراتوں اورڈویژنز کو اپنے متعلقہ محکموں میں بھی آگاہی مہم چلانے کی ہدایت بھی کی گئی ہے۔ 

وزیراعظم نے چیف سیکریٹری سندھ کو خط لکھنے کی ہدایت کردی

پاکستان سٹیزن پورٹل پر ملنے والی شکایات میں سے زیرا لتوا کی تعداد 37 ہزار 574  ہے جن میں سے 32 ہزار کا تعلق حکومت سندھ سے ہے۔

سٹیزن پورٹل پر ’پنجاب پولیس‘ کے خلاف شکایات کے انبار

 259791  شہریوں نے پاکستان سٹیزن پورٹل پر اپنی شکایات درج کرائیں۔ درج شکایات میں سے 38 فیصد صرف پنجاب پولیس سے متعلق تھیں۔

ٹاپ اسٹوریز