ن لیگ کو پنجاب اسمبلی کی ایک اور نشست مل گئی

پی پی 100 سے دوبارہ گنتی میں خان بہادر ڈوگر کامیاب قرار

شاہد خاقان عباسی کا پشاور پی ڈی ایم جلسہ شیڈول کے مطابق منعقد کرانے کا اعلان

 سلیکٹڈ حکومتی ٹولے کی کوئی سازش کامیاب نہیں ہونے دیں گے،افواہیں پھیلانے سے جلسے کی تاریخ، مقام اور وقت تبدیل نہیں ہو گا، رہنما مسلم لیگ ن

کل سے شیر جوان تحریک کا آغاز ہو رہا ہے، مریم نواز

اٹھیے اپنی اور ملک کی تقدیر بدلنے کے لیے اس تحریک کا حصہ بنیے، ن لیگی رہنما

 فیاض چوہان کا ن لیگ پر پنجابی کارڈ استعمال کرنے کا الزام

ملکی سیاست میں عصبیت اور صوبائیت کا کارڈ کسی کو نہیں کھیلنے دیا جائے گا، وزیراطلاعات پنجاب

ن لیگی ارکان نے منحرف رکن مولانا غیاث الدین کو ایوان سے باہر نکال دیا

مسلم لیگ ن کے چیف وہب خلیل طاہر سندھو نے مولانا غیاث الدین کو ایوان میں بیٹھنے سے منع کیا

جیلیں اور مقدمات مسلم لیگ ن کے شیروں کا راستہ نہیں روک سکتے، سعد رفیق

گزشتہ 3سال سے مسلم لیگ ن پر مقدمات بنائے جارہےہیں، رانا ثنااللہ

ن لیگی رہنماوں کا نیب کو ختم کرنے کا مطالبہ

عدالتی فیصلے کے بعد نیب کو ختم کیا جانا چاہیے، ن لیگی رہنما سعیدرفق

ن لیگ کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل طلب

اجلاس جمعہ کی صبح ساڑھے نو بجے پارلیمنٹ ہاؤس کے کمیٹی روم میں ہوگا، ترجمان

ن لیگی سینیٹر پیر صابر شاہ اپنی ہی پارٹی کی پالیسیوں پر برہم

پارٹی نے قائد کے بیانیے کو پس پشت ڈال کر نقصان اٹھایا ہے، ہماری پارلیمان میں کارکردگی پر عوام افسوس کررہے ہیں، ن لیگی رہنما

ن لیگ نے ذیلی تنظیموں کے عہدیداروں کیلئے عمر کی حد مقرر کردی

سابق وزیر اعظم کے داماد کیپٹن (ر) صفدر بھی یوتھ ونگ کے صدر کے عہدے سے محروم ہوگئے

ٹاپ اسٹوریز