جولائی میں مہنگائی کی شرح 8.40 فیصد رہی، ادارہ شماریات

ادارہ شماریات نے ماہانہ بنیادوں پر مہنگائی کے اعداد و شمار جاری کردیے

حکومت نے کمر توڑ مہنگائی کی کمر توڑنے کا اعلان کر دیا

فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ ملک بھر میں 2 ہزار یوتھ اسٹورز کامیاب جوان پروگرام کے تحت کھولے جائیں گے۔

مہنگائی کے خلاف بڑا اقدام، 15 ارب روپے کا ریلیف پیکج لانے کا فیصلہ

یوٹیلیٹی اسٹورز کے ذریعے کھانے پینے کی چیزوں پر عوام کو ریلیف دیا جائے گا، ذرائع

اتحادیوں کے ساتھ اچھے تعلقات ہیں، عثمان بزدار

اتحاد میں نفاق ڈالنے والوں کی خواہش کبھی پوری نہیں ہو گی، وزیراعلیٰ پنجاب کا بیان

پاکستان میں مہنگائی کم ہونے کا امکان ہے، آئی ایم ایف

عالمی مالیاتی ادارے کا کہناہے کہ وہ پاکستان کے ساتھ ہونے والے  جائزہ اجلاس میں معاشی کارکردگی سے مطمئن ہیں، پاکستان کی معاشی کارکردگی سے بورڈ کو آگاہ کیا جائے گا۔

مہنگائی کا سونامی دیکھ کر خوف آتا ہے، حمزہ شہباز

دودھ، سبزی، دالوں اور دیگر اشیاء کی قیمتیں آسمان سے باتیں کررہی ہیں، پنجاب اسبملی میں قائد حزب اختلاف

ٹاپ اسٹوریز