کورونا وائرس کو سنجیدہ لیا جائے، اسد عمر

کورونا سے گزشتہ 100دنوں میں 1900 افراد جاں بحق ہوئے، وفاقی وزیر

سندھ میں کورونا کے مزید 4 مریض صحت یاب

سندھ میں صحت یاب ہونےوالے مریضوں کی تعداد 18 ہوگئی، ترجمان مرتضیٰ وہاب

گلگت بلتستان میں کورونا کے مزید 3 کیسز سامنے آگئے

گلگت بلتستان میں کورونا وائرس کیسز کی تعداد 84 ہوگئی، ترجمان گلگت بلتستان حکومت

بلوچستان میں کورونا کے مزید 9 کیسز سامنے آگئے

بلوچستان میں کوروناوائرس کے کیسز کی مجموعی تعداد 119ہوگئی،لیاقت شاہوانی

کورونا وائرس: خیبر پختونخوا پولیس کی تربیتی سرگرمیاں منسوخ

مختلف تربیتی مراکزمیں موجود اہلکاروں کو اپنے یونٹس جانے کی ہدایات جاری، اعلامیہ

کورونا وائرس: ’آغاخان اسپتال سے ٹیسٹ کروانے والے فیس ادا کریں گے‘

سندھ حکوت اگر کسی مریض کو آغاخان اسپتال ریفر کرتی ہے تو اس کے پیسے صوبائی حکومت دے گی، مراد علی شاہ

کورونا وائرس: ’آئندہ 15روز کیلئے تمام بارڈرز بند کرنا پڑیں گے‘

داخلی راستون پر اقدامات کو مزید سخت کرنا ہوگا، وزیر خارجہ

پاکستان میں کورونا کا ایک اور کیس، مجموعی تعداد 21 ہوگئی

52 سالہ شخص دو روز قبل اسلام آباد سے کراچی پہنچا تھا،صوبے میں مجموعی تعداد 15 ہوگئی، صوبائی محکمہ صحت

اٹلی: کورونا وائرس سے جاں بحق ہونے والے پہلے پاکستانی کی تصدیق

جاں بحق ہونے والے پاکستانی کا نام امتیاز احمد تھا، جن کی ہلاکت کورونا وائرس سے ہوئی, ترجمان دفتر خارجہ

کورونا وائرس سے ایران میں 26 ہلاکتیں، چینیوں کے داخلے پر پابندی

جاپان، اٹلی، جنوبی کوریا اور اسٹریلیا نے کورونا وائرس وبا سے نمٹنے کے لیے ایمرجنسی کا نفاذ کردیا

ٹاپ اسٹوریز