خسارے میں چلنے والے 8سرکاری اداروں کا مجموعی خسارہ 2201 ارب سے بڑھ گیا

  وفاقی حکومت مذکورہ محکموں کی نجکاری کا سنجیدگی سے سوچ رہی ہے،حکام نجکاری کمیشن

یکم اگست سے ڈاک نرخوں میں 50فیصد سے زائد اضافہ

بغیر رجسٹری عام ڈاک 20گرام تک نرخ 20روپے سے بڑھا کر30روپے کردیے گئے

پاکستان پوسٹ نے ڈیجیٹل فرنچائز پوسٹ آفسز کا آغاز کردیا

30 دسمبر تک ملک بھر میں ایک ہزار ڈیجیٹل فرنچائز پوسٹ آفسز کھولے جائیں گے، پاکستان پوسٹ

ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ گھر کی دہلیز پر پنشن پہنچانے کا آغاز 

بزرگ پنشنرزکی صحت و سلامتی کا پورا احساس ہے، وزارت نے ان کی سلامتی کی خاطر پنشنز کی دہلیز پر تقسیم کا ذمہ اٹھایا، مراد سعید

پاکستان پوسٹ کا پنشنرز کے واجبات گھروں پر پہنچانے کااعلان

اپنے بزرگوں کو پنشن کی وصولی کیلئے کسی خطرے میں نہیں ڈالیں گے، مراد سعید

پاکستان پوسٹ نے انٹرن شپ پروگرام کا باقاعدہ آغاز کر دیا

پروگرام کے تحت ملک بھر سے 4000 نوجوان آج سے پاکستان پوسٹ کے دفاتر میں ہنر سیکھیں گے۔

اسلام آباد: دن دیہاڑے ایک کروڑ باون لاکھ کی ڈکیتی

وفاقی دارالحکومت میں لوٹ مار بڑھ گئی، پولیس ناکام

پاکستان میں 850 کورئیر اور لاجسٹکس کمپنیاں ہیں

یہ انکشاف آج سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پوسٹل سروسز کے اجلاس میں ڈی جی پاکستان پوسٹ اور کورئیر کمپینز کے نمائندوں نے کیا ۔

نجی کوریئر کمپنیوں کو ریگولیٹ کرنے کا معاملہ،حکومت کا بل پیش کر نے کا فیصلہ

سینیٹرمشتاق احمد کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پوسٹل سروسز کا اجلاس پارلیمنٹ ہاﺅس میں منعقد ہوا۔

پاکستان پوسٹ کا ’ای کامرس‘ کے نام سے نئی سروس کا آغاز

پاکستان پوسٹ ای کامرس مارکیٹ میں تیزی سے قدم جما رہا ہے، وفاقی وزیر مواصلات و پوسٹل سروسز مراد سعید

ٹاپ اسٹوریز