موقف واضح ہے پی ٹی آئی کے وجود کو تسلیم ہی نہیں کرتے،فضل الرحمان

پارلیمان کو کوئی ڈکٹیٹ نہیں کرسکتا، اس کا فیصلہ تمام اداروں کو قابل قبول ہونا چاہئے۔

مولانا فضل الرحمان کی طبیعت ناساز، سیاسی سرگرمیاں منسوخ

ڈاکٹرز کے مشورے پر فضل الرحمان نے تمام سیاسی سرگرمیاں منسوخ کر دی ہیں۔عبدالغفور حیدری

 اگلے 2 سے 3 دن بہت اہم ہیں، مولانا فضل الرحمان

عدم اعتماد لانے اور قومی اسمبلی اجلاس کی ریکوزیشن دونوں پر غور ہورہا ہے۔سربراہ پاکستان ڈیموکریٹک مومنٹ

پی ڈی ایم کا وزیراعظم عمران خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا اعلان

حکومت کی اتحادی جماعتوں سے رابطے کریں گے اور درخواست کریں گے کہ وہ اتحاد ختم کریں، مولانا فضل الرحمان

عمران خان کس کو دھمکیاں دے رہے ہیں؟ مولانا فضل الرحمان نے پوچھ لیا

عمران خان صرف اپنے لیے خطرناک ثابت ہوں گے۔ وہ وضاحت کریں خطرناک ہونے کی بات کس کے لئے تھی۔

پی ڈی ایم اجلاس: قومی اسمبلی، سینیٹ میں تحریک عدم اعتماد لانے پر مشاورت

اجلاس میں لانگ مارچ کی تیاری اور خیبرپختونخوا کے بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے پر غور

اسٹیبلشمنٹ غیر جانبدار ہوئی تو حکومت گھر چلی جائے گی، مولانا فضل الرحمان

حکومت مخالف مہم کے لیے تمام آپشنز کھلے ہیں، رہنما پی ڈی ایم

پیپلز پارٹی کے فیصلوں سے جمہوریت کو نقصان پہنچا، مولانا فضل الرحمان

استعفوں کے آپشن کو قبول نہ کرنا حکومت کی مدد کرنے کے مترادف ہے، سربراہ پی ڈی ایم

پیپلزپارٹی پی ڈی ایم کا حصہ نہ بننے کے موقف پر قائم

پی ڈی ایم میں واپس نہ جانے کے موقف پر قائم ہیں۔ اپوزیشن اتحاد میں واپسی کا ابھی کوئی فیصلہ نہیں کیا۔

شہباز شریف نے زرداری اور بلاول کو عشائیے پر مدعو کرلیا

ذرائع کے مطابق شہباز شریف نے عشائیے میں آصف زرداری، بلاول بھٹو، مولانا فضل الرحمان کو مدعو کیا

ٹاپ اسٹوریز