گاڑی مالک کو کیوں نہیں دی؟ پاکستان کسٹمز کو50 ہزار جرمانہ

عدالتی حکم پر ڈی جی کسٹمزانٹیلی جنس فیض احمد عدالت میں پیش ہوئے

کوئٹہ: اسمگلنگ کی کوشش ناکام، کروڑوں کا سامان ضبط

اسمگلرز 9 ٹرکوں اور ٹرالرز کے ذریعے غیر ملکی سامان منتقل کرنے کی کوشش کررہے تھے، پاکستان کسٹمز

کسٹمز کے گودام سے ایک کروڑ چالیس لاکھ کی غیر ملکی کرنسی غائب

ایف آئی اے نے انچارج گودام سمیت تین افسران کے خلاف مقدمہ درج کرلیا

پاکستان کسٹمز کا طلبہ کے لیے انٹرن شپ پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ

اس پروگرام کے تحت دو سو بی ایس اور ایم ایس درجہ کے طلبہ مستفید ہوں گے، ممبر کسٹمز آپریشنز

پاکستان کسٹمز نے ساٹھ لاکھ روپے کسٹم ڈیوٹی کی چوری ناکام بنا دی

قومی خزانہ کو نقصان پہنچانے کی کوشش ناکام بنانے کے بعد امپورٹر کے خلاف قانونی کارروائی کے لیے مزید  تفتیش جاری ہے۔ 

ٹاپ اسٹوریز