پاکپتن اراضی کیس: نواز شریف سے تحقیقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی

محکمہ انسداد بدعنوانی کی تین رکنی ٹیم نے سابق وزیراعظم سے ڈیڑھ گھنٹے تک پاکپتن اراضی کیس سے متعلق سوالات پوچھے

پاکپتن اراضی کیس: جے آئی ٹی رپورٹ پر فریقین سے جواب طلب

سپریم کورٹ نے پاکپتن اراضی کیس میں جوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم ( جے آئی ٹی) کی  رپورٹ پر فریقین سے پندرہ یوم میں جواب طلب کر لیاہے۔

پاکپتن اراضی کیس، جے آئی ٹی نے نواز شریف کو ذمہ دار قرار دے دیا

جے آئی ٹی کے سربراہ حسین اصغر نے مؤقف اختیار کیا کہ ہجرہ شاہ مقیم اور دربار حافظ جمال کی زمین بھی دی گئی تھی۔

پاکپتن اراضی کیس، سپریم کورٹ نے جے آئی ٹی تبدیل کر دی

خالق داد لک نے ذاتی وجوہات کی بنا پر جے آئی ٹی کی سربراہی سے معذرت کر لی ہے۔

پاکپتن اراضی کیس میں جے آئی ٹی تشکیل، نواز شریف کے کردار کا تعین کرے گی

سپریم کورٹ نے ڈی جی نیکٹا خالد داد لک کو جے آئی ٹی کا سربراہ مقرر کر دیا

ٹاپ اسٹوریز