پاک افغان سرحد سے دراندازی کی کوشش ، 7 دہشت گرد ہلاک

مارے گئے دہشت گردوں کے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکا خیز مواد برآمد کر لیا گیا۔

پاک افغان سرحد طورخم 10 روز بعد کھول دی گئی

امپورٹ، ایکسپورٹ سمیت ٹرانزٹ گاڑیوں کی آمدو رفت بحال

افغانستان کی بہادر عوام کو ہماری مدد کی ضرورت ہے، محمد رضوان

افغان عوام کو غذا، رہائش، گرم کپڑے اور ادویات وغیرہ کی ضرورت ہے، قومی کرکٹر

طالبان نے طورخم بارڈر کا کنٹرول سنبھال لیا

پاک افغان سرحد طورخم کو آمدورفت کے لیے بند کر دیا گیا، ذرائع

طورخم بارڈر ہر طرح کی آمدورفت کیلئے بند کر دیا گیا

طورخم بارڈر بند کرنے کا فیصلہ کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے کیا گیا ہے، وفاقی وزیر داخلہ

دہشتگردوں کو امن خراب کرنیکی اجازت نہیں دی جائیگی، جنرل باجوہ

آرمی چیف نے عید الفطر کا دوسرا دن بھی جوانوں کے ساتھ گزارا، آئی ایس پی آر

افغان سرحد سے فائرنگ، پاک فوج کا جوان شہید

فائرنگ کا واقعہ گزشتہ رات باجوڑ سیکٹر میں پیش آیا۔

طورخم بارڈر یک طرفہ طورپرکھول دیا گیا

طورخم بارڈر 9 اپریل تک کھلا رہے گا تاہم اس دوران افغانستان سے کسی کو پاکستان میں داخل ہونے کی اجازت نہیں ہوگی

پاک افغان سرحد 20 روز بعد کھول دی گئی

کسٹم حکام کے مطابق پاک افغان فورسز کی جانب سے پاک افغان سرحد پر سخت سیکیورٹی اقدامات کیے گئے ہیں۔

کورونا وائرس: پاک افغان سرحد 17ویں روز بھی بند

چیمبر آف کامرس کے مطابق تجارتی سرگرمیاں معطل ہونے سے پاکستانی تاجروں کو بڑے پیمانے پر نقصانات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز